Muh Shadab

Muh Shadab جسے لوگ زندگی کہتے ہیں وہ حادثوں کا ہجوم ہے

25/02/2026

صحیح کہتے ہیں اچھے دن جلدی گزر جاتے ہیں
یقین نہ آئے تو رمضان کو دیکھ لو

23/02/2026

اپنے دل کے دریچے کھول دو رحمتوں کی ہوا چل رہی ہے توبہ کی گھڑی ہے یہ لمحہ پھر نہیں ملے گا

21/02/2026

اے میرے رب تو رحیم ہے کریم ہے اس ماہ رمضان المبارک میں ہم سب مسلمانوں کے گناہوں کو معاف فرما اور ہماری عبادتوں کو قبول فرما آمین یارب العالمین

20/02/2026

اے اللہ ہمیں اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی ﷺ کے صدقے اس ماہے رمضان المبارک میں سارے روزے رکھنے کی اور پانچ وقت کا نمازی بنادے اور تو ہی تو ہے بخشنے واﻻ آمین

20/02/2026

اے اللہ یہ مبارک جمعہ ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے ہماری دُعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما ہمارے رزق میں خیر و برکت فرما ہماری زندگی کو نیکیوں سے بھر دے اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہے
آمین یا ربّ العالمین

29/12/2025

اگر یوسف علیہ سلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے وآپس نہ آتی
عربی کہاوت

29/12/2025

مسلسل اہميت اور عزت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے

25/12/2025

ہمیشہ میٹھے الفاظ بولو
تاکہ اگر کبھی وآپس لینے پڑیں تو کڑوے نہ لگیں

25/12/2025

کبھی غور کیجیے
ماچس کی تیلی اتنی سستی کیوں ہے
کیوں کہ
آگ لگانے والوں کی قیمت کم ہی ہوتی ہے کبھی بڑھتی نہیں

18/12/2025

جو زندگی آپ جی رہے ہیں ہو سکتا ہے
کئی لوگوں کا خواب ہو لہٰذا مطمئن رہیں اور اللہ کا
شکر ادا کریں

18/12/2025

اگر کبھی کسی چیز کا غرور آنے لگے
تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو
وہاں آپ سے بھی بہتر انسان
مٹی کے نیچے دفن ہیں

Address

Muhalla Malakabad Sead Khel Lakki Marwat
Lakki
02841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muh Shadab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share