MTKchand

MTKchand Public posting related with our life

06/06/2026

جسے علی کی محبت گراں گزرتی ہے
وہ بارگاہ رسالت میں بازیاب نہیں
MTKchand

05/06/2026

علی علی ہیں علی کا کوئی جواب نہیں

05/06/2026

علی علی ہیں علی کا کوئی جواب نہیں
MTKchand

داتا شاہی گول گپے اگر لالہ موسیٰ سے گزر ہو تو
02/06/2026

داتا شاہی گول گپے
اگر لالہ موسیٰ سے گزر ہو تو

01/06/2026

مرا جو کوئی جواں تو حسین یاد آیا
MTKchand

31/05/2026

میں نے شہر مدینہ دیکھا MTKchand

31/05/2026

میں نے شہر مدینہ دیکھا

26/05/2026

25/05/2026

MTKchand

کیا اپ بھی اللہ اور اللہ کے رسول کے دین کے خلاف جائیں گے اور جو کام ہمارے پیغمبر اور اپ کی ال نے کیے وہ ہمارے لیے اسانیا...
24/05/2026

کیا اپ بھی اللہ اور اللہ کے رسول کے دین کے خلاف جائیں گے اور جو کام ہمارے پیغمبر اور اپ کی ال نے کیے وہ ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے لیے تھے
اماں ہاجرہ علیہ السلام کے لیے ایسے الفاظ بہت بڑا دکھ ہے
ہمیں کوئی حق نہیں کہ ہم دین کو مذاق بنائیں اور غیر مسلم لوگوں کو اس بات پر متوجہ کرائیں کہ ہم اپنے دین کا مذاق بناتے ہیں لہذا اپ بھی ہمارے دین پہ جو مرضی بولیں
اس وقت اپ کی غیرت ایمانی کہاں جاتی ہے جب کوئی اپنا اس طرح کی گھٹیا حرکت کرتا ہے
ایسے فضول اور گھٹیا لوگوں کو فالو کرنا بند کریں اور ان کو رپورٹ کیا کریں تاکہ فیس بک کو پتہ چلے کہ ایسے اکاؤنٹس کو رن کرنا ہمارے لیے جائز نہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTKchand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MTKchand:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share