Jaiza News HD

  • Home
  • Jaiza News HD

Jaiza News HD Jaiza News is First & Highly well known WEB TV of District Gujrat, Powered By Aaina-e-Inqilab Group

09/05/2023
05/04/2023

جملہ سیاسی عمائدین ۔سماجی۔کاروباری شخصیات صحافیوں کے بے حد مشکور ھیں جو رات گئے ثناء اللہ جٹ پر ھونے والے تشدد کے لئے اظہار یکجہتی کیلئے روزنامہ آئینہ انقلاب افس تشریف لاتے رہے۔۔آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صاحب کے افس میں باقاعدہ اپیلی کیشن داخل کرنیگے۔باقی محکمانہ انصاف مل گیا مذکورہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر درج ھو گئی تو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سمیت جملہ آفیسر کا شکریہ ادا کرنیگے۔اگر ایسا ممکن نہ ہو سکا تو انصاف کے لئے عدالتی کارروائی کے اپنے وکلاء پینل کے ذریعے رٹ دائر کر دیں گے۔
سیاسی عمائدین کی ہم بات نہ ماننے پر مجبور تھے لہذا صاحبان کی دل آزاری ہوئی جس پر ہم معذرت خواہ ہیں منجانب۔۔
لالہ موسٰی یوتھ کونسل۔لالہ موسٰی یوتھ میڈیا۔لالہ موسٰی یوتھ پارلیمنٹ۔ادارہ روزنامہ آئینہ انقلاب۔جائزہ نیوز

آفس روزنامہ آئینہ انقلاب
03/04/2023

آفس روزنامہ آئینہ انقلاب

03/04/2023

اطلاع عام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بروز منگل مورخہ 04-04-2023 کو لالاموسی سٹی فیڈر، مین بازار فیڈر، کاکا صاحب فیڈر، کمیٹی روڈ فیڈر صبح 07:00 بجے سے لے کر دن 12:00 بجے بوجہ ضروری مرمت بجلی بند رہے گی( ویند ، بھانوالی ، رحمت آباد ، قصبہ ، صابر کوٹ، سیدا گول ، جوگی محلہ ، سردار پورہ ، کائرہ ، اعظم نگر ، ٹھکریاں ، ) تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں۔
منجانب
ایس ڈی او گیپکو سٹی سب ڈویژن لالاموسی

26/03/2023
Office Daily Aaina Inqilab
26/03/2023

Office Daily Aaina Inqilab

حضور شیخ العالم سیدی مرشدی پیر محمد علاءالدین صدیقی رح کے ساتھ گزرے خصوصی لمحات۔اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
26/03/2023

حضور شیخ العالم سیدی مرشدی پیر محمد علاءالدین صدیقی رح کے ساتھ گزرے خصوصی لمحات۔
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین

13/09/2020

مری میں ایک فیملی کے ساتھ تشدد کی ویڈیو۔ ویڈیو کے شروع میں آپ سن سکتے ہیں کہ لڑکا کہہ رہا ہے ( میری بیوی پریگننٹ ہے ) ۔ ایسے کوئی خبیث لوگ ہیں جو لڑکیوں پر بھی تشدد سے باز نہیں آتے۔ خدارا آواز اٹھائیں اس معافیا ان بد معاشوں کے خلاف۔

Trading with professional NO loss No risk We will teach you strategies and skill to earnWithin week you learn and make m...
11/09/2020

Trading with professional
NO loss No risk
We will teach you strategies and skill to earn
Within week you learn and make money
For more information you can contact us
We arrange a meeting for you with leader of
Hamza butt
03315867864
Moshin naeem
03338542611


ماہر تاجروں کے ساتھ تجارت. نہ کوئی نقصان اور نہ کوئی خطرہ۔ ہم آپ کو کمانے کے لئے حکمت عملی اور مہارت سکھائیں گے. ہفتے کے اندر اندر آپ سیکھتے ہیں اور پیسہ کماتے ہیں
مزید معلومات کے لئے آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں،
ہم پاکستان کے رہنما کے ساتھ آپ کے لئے ایک میٹنگ کا اہتمام کرتے ہیں. ۔

02/09/2020

خدا کا شکر ہے
آج ایک اور زینب ایک درندے کے ہاتھوں سے بچ گئی..
خدارا بچوں کو ایسے درندوں سے بچاؤ!
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
یہ واقعہ راجن پور سٹی کا.. یہ درندہ صفت انسان ایک مظلوم چھوٹی سی بچی جس کی عمر 8سال ہے کو لے کر جا رہا تھا اور غلط حرکات کر رہا تھا.. اسی وقت ایک بھائی تصدق وڑائچ نے دیکھ لیا اور موقع پر اس کمینے انسان کو پکڑ لیا اور تھانے پیش کر دیا.. اس کا طریقہ واردات کچھ یوں تھا کہ چھوٹی بچیوں کو موبائل کا بہانا دے کر پھسلاتا تھا اور لے کر چلا جاتا تھا یہ شخص پہلے بھی ایسی کئی حرکتیں کر چکا تھا.. اگر آپ اس شخص کو جانتے ہیں تو ضرور بتایے گا

29/08/2020

‏شاہراہ فیصل پر نالے سے 5 ڈسٹ بن نکالے گئے ہیں ۔
ہم اپنے دشمن خود ہی ہے
ہمیں اپنے آپ کو بدلنا ہوگا پھر بدلے کا ملک

Address


50200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaiza News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share