Da Khyber Ranra

Da Khyber Ranra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Khyber Ranra, News & Media Website, Landi kotal bazar, Landi Kotal.

26/08/2026
ریسکیو1122خیبرجمرود بائی پاس روڈ پر کیری ڈبہ اور موٹرکار کے مابین تصادم کے نتیجے میں 03 افراد زخمیریسکیو1122خیبر میڈیکل ...
25/08/2026

ریسکیو1122خیبر

جمرود بائی پاس روڈ پر کیری ڈبہ اور موٹرکار کے مابین تصادم کے نتیجے میں 03 افراد زخمی
ریسکیو1122خیبر میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا

24/08/2026

✨ آمدِ مصطفیٰ ﷺ مرحبا، مرحبا ✨

بارہ ربیع الاول کی آمد پر اپنے حجرے کو خوبصورت لائٹس سے سجا دیا گیا۔ 🌹💚

عید میلادالنبی ﷺ تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️

خیبر ذخہ خیل اتحاد کا مشاورتی اجلاس، حلف برداری کی تاریخ مقررآج لنڈیکوتل خیبر نیکی خیل میں حاجی عزیز اللہ آفریدی کے حجرے...
23/08/2026

خیبر ذخہ خیل اتحاد کا مشاورتی اجلاس، حلف برداری کی تاریخ مقرر

آج لنڈیکوتل خیبر نیکی خیل میں حاجی عزیز اللہ آفریدی کے حجرے میں خیبر ذخہ خیل اتحاد کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اتحاد کے تمام کابینہ ممبران، سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقائی مشران نے بھرپور شرکت کی۔

اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ بعد ازاں خیبر ذخہ خیل اتحاد کے چیئرمین عزیز اللہ آفریدی نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا، جس پر کابینہ ممبران نے اپنی اپنی آراء اور تجاویز پیش کیں۔

مشاورت کے بعد اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بروز جمعرات دوپہر 2 بجے خیبر ذخہ خیل اتحاد کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں علاقائی مشران، ملکان اور تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں اتحاد کو مزید مضبوط بنانے، باہمی مشاورت کو فروغ دینے اور علاقے کے اجتماعی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

سعودی عرب جانے والے خواہشمند ٹیکسی ڈرائیور کی ویزے درکار ہیں۔جلد ہی محمد فیضان ٹور اینڈ ٹریولز سے رابطہ کریں۔شکریہرابطہ ...
23/08/2026

سعودی عرب جانے والے خواہشمند ٹیکسی ڈرائیور کی ویزے درکار ہیں۔جلد ہی محمد فیضان ٹور اینڈ ٹریولز سے رابطہ کریں۔شکریہ
رابطہ نمبر۔۔۔03069534045
میل۔[email protected]

23/08/2026

باڑہ تحصیل برقمبر خیل شینکو میں فائرنگ خاتون سمیت دو بھائی جاں بحق۔زرائع

23/08/2026

ٹک ٹاک کے فیک آئی ڈی بنانے والے ملزم کے تھانہ لنڈیکوتل میں خلاف ایف آئی آر درج جلد قانون کی گرفت میں اجائے گی۔پولیس زرائع

مشہور ٹرانسپوٹر حاجی سلطان گل آفریدی کا نماز جنازہ ادا کی گئی۔
23/08/2026

مشہور ٹرانسپوٹر حاجی سلطان گل آفریدی کا نماز جنازہ ادا کی گئی۔

Address

Landi Kotal Bazar
Landi Kotal
24470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Khyber Ranra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share