Jamal Khan Vlog

Jamal Khan Vlog Social and cultural vlogging, Tourism, Foods, Sports and much more mobile number 03029246587
(1)

افسوناک واقعہ 💔لنڈیکوتل خیبر نیوز کے رپورٹر صائم خان آفریدی پر اپنے رہائش گاہ واقع سلطان خیل میں مبینہ طور پر نامعلوم مس...
11/06/2026

افسوناک واقعہ 💔
لنڈیکوتل خیبر نیوز کے رپورٹر صائم خان آفریدی پر اپنے رہائش گاہ واقع سلطان خیل میں مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، خاندانی ذرائع کے مطابق صائم خان سلطان خیل مارکیٹ کے قریب ماموں کے رہائش گاہ سے اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں جھاڑیوں میں پناہ لئے نا معلوم مسلح افراد کو دیکھ کر صائم خان نے پستول سے فائرنگ کردی۔ نامعلوم مسلح افراد نے جوابی فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے صائم خان آفریدی بال بال بچ گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق صائم خان آفریدی واپس ماموں کے رہائش گاہ آگئے جہاں وہ بے ہوش ہوگئے۔ رشتہ داروں نے صائم خان آفریدی کو طبی امداد کے لئے لنڈیکوتل ہسپتال منتقل کردیا۔ ایس ایچ او تھانہ لنڈیکوتل عشرت علی کے مطابق صائم خان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ حالت خطرے سے باہر ہے۔ بہت جلد ہوش میں آئےگا۔ واضح رہے کہ دو سال قبل خیبر نیوز لنڈیکوتل کے رپورٹر خلیل جبران کو اسی مقام پر دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا

08/06/2026
Da ba kam za we
05/06/2026

Da ba kam za we

02/06/2026

Rahman ullah wedding program

Address

Landikotal
Landikotal
24740

Telephone

+923029246587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Khan Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamal Khan Vlog:

Share