Afaq Shilmani Official

Afaq Shilmani Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afaq Shilmani Official, News & Media Website, landikotal.

03/07/2025

بلکل بہت بڑا تکلیف ہے کم شلمان لوگو کو اس ٹاور سے ہم اس نمائندگان سے گزارش کرتے ہے کے اسے ٹھیک کریں

آگے آگے شیئر کریں۔

12/06/2025

علاقہ ملاگوری نہر غاڑہ عزیز آباد کرکٹ گراؤنڈ میں 16 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں۔ سید قہار شلمانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ جس نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔ اور آخر میں کمیٹی اور وینر ٹیم کو نقد اعلان۔۔

24/05/2025

یہ دن کے چار بجے ہیں۔ لاہور میں
یا اللہ خیر

16/05/2025

ایک غریب خاندان کو ایک بیٹری کی ضرورت ہے۔ گرمی بہت زیادہ ہے۔ کوئی مدد کر سکتا ہے
ایزی پیسہ.03315963163

06/05/2025

انڈیا نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کر دیا، بہاولپور ،مظفر آباد ،مریدکے اور کوٹلی کی سویلین ابادی کو نشانہ بنایا

06/05/2025

الرٹ
مظفرآباد شہر میں مکمل بلیک آؤٹ
مساجد سے اعلانات کیے جا رہے🇵🇰

06/05/2025

سری نگر ائیر بیس پر پاک فضائیہ کے مؤثر اور بھرپور فضائی حملے جاری ہیں ۔ ڈیفنس انٹیلیجنس 🇵🇰
اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔

06/05/2025

پاکستان زندہ باد

06/05/2025

*بھارت کا پاکستان پر حملہ، 3 شہروں پر میزائل فائر کیے*

بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل فائر کیے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے پاکستان پر 3 جگہوں پر میزائل داغے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے گئے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت نے شرمناک حملہ کیا۔بھارت کے حملے کا جواب دیا جائےگا،میزائل حملے کے نقصان کا تخمینہ لگایاجارہا ہے، پاکستان وقت کا تعین کر کے بھرپور جواب دے گا۔

ائیراسپیس بند، تمام پروازیں منسوخ

بھارت کی جانب سے حملے کے بعد ایئراسپیس کو بند کردیا گیا اور تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیراسپیس کو 48 گھنٹے کیلئے بند کیا گیا جس کا نوٹم جاری کر دیا ۔۔

05/05/2025

English suiting center

MD.Adnan khan

0333.6196161
0300.4133222

*"تاج ملک شلمانی صاحب کو دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اُن کی جلد صحتیاب...
28/04/2025

*"تاج ملک شلمانی صاحب کو دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دل سے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں مکمل شفا عطا فرمائے اور جلد اپنے گھر والوں کے درمیان خوش و سلامت لوٹائے۔ آمین 🤲💔"*

سب دوستوں سے ایک عاجزانہ درخواست ہے۔ کہ جمعے کے دن ہے۔ یہ بچی بہت سخت بیمار ہے  اس کے صحتیابی کے لیے دعائیں کریں۔۔
25/04/2025

سب دوستوں سے ایک عاجزانہ درخواست ہے۔ کہ جمعے کے دن ہے۔ یہ بچی بہت سخت بیمار ہے اس کے صحتیابی کے لیے دعائیں کریں۔۔

Address

Landikotal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq Shilmani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share