23/05/2025
لنڈیکوتل کے شینواری قبیلے کے ایک نوجوان کا بڑا اعزاز، انگلینڈ میں یونیورسٹی سے اعلی تعلیم کی ڈگری حاصل کی۔
عبدالباسط شنواری ولد حمید خان شینواری میرداد خیل شہید خیل کو انگلینڈ کے ٹی سائیڈ یونیورسٹی سے بزنس اکاونٹ اینڈ فنانس ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
عبدالباسط شینواری حاجی عربستان شینواری کے پوتے حاجی خالد شینواری ندیم، طارق، فاروق اور شکیل کے بھتیجے اور مولانا فواد شینوای ، شعیب کے بھائی ہےجبکہ ضلع خیبر کے سینئر صحافی ابوزر افریدی کا بانجھا ہے ۔
انہوں نے اپنے کامیابی کو اپنے محنت اور خاندان کے دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔