Saddam Buriro

Saddam Buriro https://linktr.ee/saddamhussain757
💻 Tech Content Creator | Latest Tech Updates
📩 Business: [email protected]
(6)

الحمدللہ❤️ جن لوگوں کو ہم رہنمائی دے رہے ہیں، اُنہیں آہستہ آہستہ اپنی محنت کا پھل ملنا شروع ہوگیا ہے 🎉آج 14+ لوگوں کو Co...
15/05/2026

الحمدللہ❤️ جن لوگوں کو ہم رہنمائی دے رہے ہیں، اُنہیں آہستہ آہستہ اپنی محنت کا پھل ملنا شروع ہوگیا ہے 🎉

آج 14+ لوگوں کو Content Monetisation Tool مل چکا ہے، اور یہ صرف شروعات ہے 🔥

میں ہمیشہ یہی کہتا ہوں کہ
صحیح direction، consistency اور صبر انسان کو وہاں پہنچا دیتے ہیں جہاں لوگ صرف خواب دیکھتے رہ جاتے ہیں 🚀



⚠️Disclaimer: This post is for educational purposes only.

بہت سے لوگوں کو Facebook پر Star کا option تو جلدی مل جاتا ہے، لیکن excitement میں وہ اس کی payout setting غلط طریقے سے ...
09/05/2026

بہت سے لوگوں کو Facebook پر Star کا option تو جلدی مل جاتا ہے، لیکن excitement میں وہ اس کی payout setting غلط طریقے سے کر بیٹھتے ہیں…
اور پھر بعد میں جب CM Tool یا دوسری monetization access ملتی ہے تو earning withdrawal میں مسئلے شروع ہو جاتے ہیں۔

کئی creators بعد میں خود کہتے ہیں:
“کاش اُس وقت جلدی میں setup نہ کیا ہوتا…”

یاد رکھیں 👇

صرف Star option یہاں CM Tool آ جانا بھی کامیابی نہیں ہوتا, اصل چیز صحیح setup ہے، کیونکہ ایک چھوٹی سی غلطی آپ کی future earning روک سکتی ہے۔

اگر آپ کو proper setup نہیں آتا تو بغیر سمجھے کچھ بھی connect نہ کریں، ورنہ بعد میں Content Monetisation کا مزہ بھی نہیں لے پائیں گے۔

✔️ پہلے سیکھیں
✔️ پھر setup کریں
✔️ تاکہ future میں regret نہ ہو 💯

⚠️Disclaimer: This post is shared for educational and awareness purposes only. Always do your own research before making any setup or monetization decisions.

یونیورسٹی سے 16 سال کی ڈگری لینے کے بعد بھی ہمارے نوجوان 15–20 ہزار کی نوکری کے محتاج ہیں..اس ملک میں ڈگری کی اصل قدر خت...
05/05/2026

یونیورسٹی سے 16 سال کی ڈگری لینے کے بعد بھی ہمارے نوجوان 15–20 ہزار کی نوکری کے محتاج ہیں..اس ملک میں ڈگری کی اصل قدر ختم ہوتی جا رہی ہے..

یہاں مسئلہ یہ ہے کہ ڈگری تو ہے مگر اس کا فائدہ نظر نہیں آتا, ایک ڈگری ہولڈر اور کم پڑھے لکھے شخص میں فرق کم ہوتا جا رہا ہے، کیونکہ آخر میں دونوں کو وہی چھوٹی سی نوکری ملتی ہے..

10 سال محنت کے بعد بھی اگر معمولی سی تنخواہ ملے، تو اس مہنگائی میں عزت سے زندگی گزارنا بہت مشکل ہو جاتا ہے.. ایسے حالات میں سوال یہ ہے کہ اتنی پڑھائی اور وقت کا فائدہ کیا ہوا؟

سچ بات یہ ہے کہ اس ملک میں صرف ڈگری کافی نہیں رہی..اب اپنے شعبے میں مہارت اور ہنر سیکھنا ضروری ہے.. جو لوگ صرف ڈگری پر بھروسہ کرتے ہیں، وہ اکثر پیچھے رہ جاتے ہیں..

سوشل میڈیا پر موجود جعلی اکیڈمیوں اور لوگوں سے بھی بچیں جو صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔ ہر چیز کو غور سے سمجھیں اور صحیح راستہ اپنائیں..

یاد رکھیں، ڈگری کی اصل قدر اکثر بیرونِ ملک نظر آتی ہے، جہاں ہنر اور قابلیت کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے,

آخر میں بات وہی ہے:
اس ملک میں صرف ڈگری پر گزارہ مشکل ہے، ہنر اور محنت ہی اصل راستہ ہے✅

02/05/2026

In this video, you will learn how to create cartoon animation using the best cartoon video maker apps on your phone. Perfect for beginners who want to make AI cartoon videos and grow on social media.



⚠️ 𝐃𝐈𝐒𝐂𝐋𝐀𝐈𝐌𝐄𝐑:
This video is for educational and informational purposes only. It is not meant to harm, defame, or target anyone. All information is based on publicly available sources and online research. We do not guarantee its accuracy or completeness. The creators are not responsible for any outcomes or consequences. Please do your own research and consult professionals before making any financial, legal, or personal decisions. This is not financial, legal, or medical advice.

آج ہمارے ایک اسٹوڈنٹ کو صرف 1200 فالوورز پر Content Monetization Tool حاصل ہوا ہے..یہ اسٹوڈنٹ ہماری Mentorship کا حصہ تھ...
27/04/2026

آج ہمارے ایک اسٹوڈنٹ کو صرف 1200 فالوورز پر Content Monetization Tool حاصل ہوا ہے..

یہ اسٹوڈنٹ ہماری Mentorship کا حصہ تھا.. کورس اور مینٹورشپ میں واضح فرق ہوتا ہے۔ کورس میں صرف معلومات دی جاتی ہیں، جبکہ مینٹورشپ میں ہم اسٹوڈنٹ کے ساتھ قدم بہ قدم چلتے ہیں، اس کا ہاتھ پکڑ کر ہر چیز سکھاتے ہیں، اور اسے مکمل سپورٹ فراہم کرتے ہیں..

اسی رہنمائی اور مسلسل سپورٹ کی بدولت وہ اس مقام تک پہنچا ہے..



⚠️Disclaimer:
This post is for educational and informational purposes only.

ایک وقت تھا جب صرف خواب تھے… نہ resources، نہ support، بس خود پر یقین۔ جیب خالی تھی لیکن حوصلہ بھرا ہوا تھا۔لوگ ہنستے تھ...
23/04/2026

ایک وقت تھا جب صرف خواب تھے…
نہ resources، نہ support، بس خود پر یقین۔
جیب خالی تھی لیکن حوصلہ بھرا ہوا تھا۔
لوگ ہنستے تھے، کہتے تھے ‘یہ نہیں ہو سکتا’…
کچھ اپنوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا،
ہر قدم پر doubt اور ہر موڑ پر آزمائش تھی۔
کبھی ہمت ٹوٹنے لگی، کبھی دل ہارنے لگا، لیکن پھر خود کو یاد دلایا..
شروع میں سب مشکل ہوتا ہے…’ راتیں نیند کے بغیر گزریں،
دن محنت میں گزرے، بار بار گرا مگر ہر بار پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر اٹھا 💪
اور آج… وہی خواب حقیقت بن کر ہاتھ میں ہے 🔥
یہ صرف ایک award نہیں، یہ ہر struggle، ہر sacrifice، ہر آنسو کی جیت ہے۔
یاد رکھو— اگر تم سچے دل سے محنت کرو تو دنیا تمہیں روک نہیں سکتی،
ایک دن تم بھی اپنی کہانی ایسے ہی فخر سے سناؤ گے 💯✨

19/04/2026

How to create youtube channel | Youtube channel kaise banaye?






⚠️ Disclaimer:
This video is for educational purposes only. We do not guarantee accuracy and are not responsible for any outcomes. Please do your own research. This is not financial, legal, or medical advice.

15/04/2026

"آج کے دور میں مرد کو کس عمر میں شادی کرنی چاہیے کہ وہ اپنی بیوی کو خوش رکھ سکے اور ذمہ داری بھی اچھے طریقے سے نبھا سکے؟ آپ کے خیال میں صحیح عمر کیا ہے؟"

15/04/2026

"آج کے مہنگائی کے دور میں، ایک باپ کتنی کمائی کرے کہ اپنے بچوں کی ضروریات پوری کر سکے، بیوی کو سکون دے سکے، اور خود بھی رات کو بےفکری سے سو سکے؟"

14/04/2026

Pinterest Affiliate Marketing (Step By Step Guide)

In this video, you will learn:
✅ What Pinterest is and how it works
✅ How to create a professional Pinterest account
✅ How to choose the right niches and products
✅ How to create product images & videos using AI
✅ How to upload pins step by step and manage your content

This tutorial is beginner-friendly and focuses on learning the process, building skills, and understanding Pinterest affiliate marketing.

⚠️ For educational purposes only. Results may vary.



⚠️ Disclaimer:
This video is intended strictly for educational and informational purposes. The content provided is designed to teach skills, methods, and workflows, and does not guarantee any income or financial results. Success in affiliate marketing depends on multiple factors including consistency, strategy, audience engagement, and platform policies. Viewers are encouraged to follow official guidelines and conduct their own research before applying any methods shown.

01/04/2026

Shukar Allah Pak Ka jisne itni Izzat di hai🤲🏻🙏

Address

Defence Sea Views
Larkana
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddam Buriro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saddam Buriro:

Share