10/10/2021
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میرو خان چوک پر خیر بخش محلہ پہنچ گئے
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی یوسی 01 کے صدر ذوالفقار علی بروہی کی رہائش گاہ پر کارکنان کے ہمراہ اجلاس
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جیالوں نے ضلع کے مسائل کی نشان دہی کی، حل کے لئے تجاویز بھی دی گئیں
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپنے ہمراہ موجود سندھ حکومت کے وزراء کو کارکنان کی جانب سے بتائے گیے مسائل اور حل کی تجاویز پر فوری عمل درآمد کی ہدایت
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان کے سوگوار خاندانوں سے مرحومین کے انتقال پر تعزیت بھی کی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے محمد علی ناریجو، مولا بخش سومرو سے ان کے عزیزوں جبکہ سجاد رند سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عاشق علی چانڈیو سے ان کی ہمشیرہ، شاہد علی کلہوڑو سے ان کی والدہ اور امیر علی مگسی سے ان کے بھائی کے انتقال پر بھی تعزیت کی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے کارکنان کے اجلاس میں پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور ٹکٹ ہولڈر جمیل احمد سومرو موجود
لاڑکانہ: اجلاس میں اعجاز جاکھرانی، خورشید جونیجو، برہان چانڈیو، اعجاز لغاری، خیر محمد شیخ، عمران جتوئی، انور لہر، وقار بھٹو، آفتاب بھٹو، سرفراز کھوکھر، کامران اوڈھانو ودیگر شریک
لاڑکانہ: ذوالفقار بروہی، شیر محمد لغاری، رمضان شیخ، آصف ڈاھانی، جان محمد بروہی، علی حسن کھوکھر، آمنہ جمالی، شبیراں جوکھیو، ڈاکٹر سکینہ گاد و دیگر بھی اجلاس میں موجود
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے کارکنان کے اجلاس میں ناصر شاہ، سردار شاہ، ضیاء عباس رضوی، قاسم نوید قمر، اور ندا کھوڑو اجلاس میں شریک