ISHQ E NASEEr

  • Home
  • ISHQ E NASEEr

ISHQ E NASEEr اولیاء اللہ کا گستاخ ان کی توہین کرنے والا بڑا بدنصیب ہے اور وہ قدم قدم پر ذلیل ہوگا..!
فرمان سید نصیرالدین نصؔیر اولیاء رحمتہ اللّہ علیہ ♥️

نصیرؔ! اُن ﷺ کی عنایت ہے دَم بہ دَم مُجھ پر
نوازتے ہیں وہی مُجھ کو، ورنہ کیا ہوں میں
💕صلى الله عليه وآله وسلم

وہ صرف گلوکار نہیں تھے… ایک کیفیت تھے۔ایک ایسی آواز جو دل کے بند دروازے بھی کھول دیتی تھی ❤️‍🩹جب Nusrat Fateh Ali Khan “...
27/05/2026

وہ صرف گلوکار نہیں تھے… ایک کیفیت تھے۔
ایک ایسی آواز جو دل کے بند دروازے بھی کھول دیتی تھی ❤️‍🩹
جب Nusrat Fateh Ali Khan “اللہ ہو” پڑھتے تھے تو محفل خاموش نہیں ہوتی تھی… روحیں جاگ اٹھتی تھیں۔
آج بھی ان کی آواز سنو تو لگتا ہے وقت رک گیا ہے، درد بول رہا ہے، محبت سانس لے رہی ہے، اور روح کو سکون مل رہا ہے ✨
دنیا میں بہت فنکار آئے،
مگر نصرت صاحب جیسی تاثیر…
صرف نصرت صاحب کے حصے میں آئی 👑🎤
ان کی قوالیاں صرف موسیقی نہیں،
ایک روحانی سفر ہیں۔

27/05/2026

مرشد کریم رح سید نصیر الدین اولیاء رح 🙂❤️

فیض یافتہ حضرت اعلیٰ گولڑوی حضرت پیر سید محمد شاہ صاحب رح کے وصال کے بعد آپ کے چہلم کے موقع پر حضور قبلہ پیر سیدنا غلام ...
27/05/2026

فیض یافتہ حضرت اعلیٰ گولڑوی حضرت پیر سید محمد شاہ صاحب رح کے وصال کے بعد آپ کے چہلم کے موقع پر حضور قبلہ پیر سیدنا غلام معین الدین گیلانی بڑے لالا جی سرکار رح آستانہ عالیہ گولڑہ شریف جانشین دوم حضور امام الواصلین مجدد تعلیماتِ امامیہ پیر سید نصرالدین شاہ صاحب رح کی دستار بندی فرمانے کے بعد دعا فرما رہے ہیں

آستانہ عالیہ مہرآباد شریف لودہراں

25/05/2026

❤️

23/05/2026

Hazrat Ayesha sadiqa r.a ❤️

20/05/2026

اللہ سے اپنا تعلق ایمبولینس والا نہ رکھیں کہ فقط ایمرجنسی میں اُس سے رابطہ کریں بلکہ ہر حال مشکل و آسانی میں اپنا دل اللہ سے لگائے رکھیں💚

19/05/2026

جانشینِ حضور نصیرِ ملّت
حضرت پیر سیّد غُلام شمس الدّین شمسؔ گیلانی قادری چشتی نظامی سجادہ نشین : درگاہِ غوثیہ مِہریہ گولڑا شریف

19/05/2026

پِیر سیّد علیؔ جنید الحق گیلانی درگاہِ عالیہ غوثیہ مِہریہ

❤️🙂

17/05/2026

حاسدوں کے نام لوحٍ دہر سے مٹ جائیں گے
محترم ٹھہریں گے اس دنیا میں ان انصارِ نصیر ❤️

آگ کا رزق ہے وہ سوختہ قسمت بھی نصیرؔ!شمع تصویر ہے جلتے ہوئے پروانے کی ۔فرمُودۂ الشیخ پیرسیّدنصیرالدّین نصیرؔ جیلانی،
16/05/2026

آگ کا رزق ہے وہ سوختہ قسمت بھی نصیرؔ!
شمع تصویر ہے جلتے ہوئے پروانے کی ۔

فرمُودۂ الشیخ پیرسیّدنصیرالدّین نصیرؔ جیلانی،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISHQ E NASEEr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share