02/03/2026
ہم سب ایک گھر کے لوگ ہیں ہمیں لڑانے والے باہر کے ہیں
خدارا ایک ساتھ ہوجاؤ ایپس کے معاملات پیار سے حل کر دینگے
میں ایک سنی وعدہ کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گا کہ شیعہ کافر ہے بلکہ
بتاؤں گا کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، مصر امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم کافر کہتے تھے وہ اکیلے یہودیوں کے مدمقابل لڑ رہے تھے 😥😥
#خامنائی