Nadir Ali PTi

Nadir Ali PTi ❤️°اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ°💚

01/11/2025

اسلام آباد میں بھی فتح کا جشن منایا جا رہا ہے"

01/11/2025

سندھ بار کونسل کے انتخابات میں پولنگ کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق حیدرآباد کی نشست سے ایڈووکیٹ کے بی عرف خدابخش لغاری کی کامیابی کا جشن منایا گیا۔♥️

01/11/2025

سندھ بار کونسل میں لیڈ سے ایڈووکیٹ اطہر عباس سولنگی کامیاب، جشن منایا گیا۔ دوسرے نمبر پر آصف عبدالرزاق سومرو رہے۔ شکارپور سے اظہر عباسی اور کندھ کوٹ سے عبدالغنی بجارانی کامیاب ہوئے۔♥️✌

لاڑکانہ سندھ بار کی دو نشستوں کے انتخابات میں راجا اطہر عباس سولنگی نے 753 ووٹ حاصل کیے، جبکہ آصف سومرو نے 666 ووٹ لیے۔ ذرائع کے مطابق یہ غیر حتمی نتیجہ ہے۔ جیسے ہی سرکاری نتیجہ آئے گا، وہ آپ سے شیئر کیا جائے گا۔

01/11/2025

پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا بار کونسل الیکشن - اور عمران خان کے حق میں نعرے جئے جئے عمران خان "

01/11/2025

🚨لاہور ہائیکورٹ ہر طرف قیدی نمبر 804 کی گونج🔥

01/11/2025

پاکستان تحریک انصاف 2022 کا وہ یادگار جلسہ آج بھی یاد ہے - یہی تو محبت ہے ایک جھلک کے لیے قوم بے تاب تھی-

31/10/2025

کابینہ کا حلف ہو گیا
تمام وزراء کو مبارکباد-

31/10/2025

‏یہ جو کالا کوٹ ہے یوسف وائیں تیرا ووٹ ہے

آئی ایل ایف نے یوسف وائیں کو نامزد کیا تو اب وکلاء وائیں کے ساتھ ڈٹ گئے ہیں

وکلاء ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں اور سیریل نمبر 72 کو یاد رکھیں"

31/10/2025

‏پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں فتح عمران خان کی ہوگی، فتح ILF کی ہوگی فتح آزاد وکلاء کی ہو گی

میاں عمران پاشا سیریل نمبر 46 لاہور سیٹ کے حق میں وکلاء بڑی تعداد میں نکل رہے ہیں، یہ الیکشن ہر وکیل کی عزت اور حرمت کی بقاء کا الیکشن ہے-

30/10/2025

‏خرم ذیشان کی سینٹر منتخب ہونے کے بعد گفتگو :
میں اللہ تعالٰی کا، عمران خان کا اپنی جماعت کے ایم پی ایز اور کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میری دعا ہے کہ اللہ ہمیں اپنا بندہ بنا کر رکھنا کبھی ایوان، کا اقتدار یا کرسی کا بندا نا بنانا"

30/10/2025

عوامی وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی،
اپنے شہریو سے ملتے ہوئے ۔

30/10/2025

عمران خان سے ملاقات نہیں کروا رہے ہیں، پارٹی کے ساتھ مشاورت کرکے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے - وزیراعلٰی سہیل آفریدی کی گفتگو

Address

Ayoob Colony
Larkana
114385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadir Ali PTi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadir Ali PTi:

Share