HaQ وڏا

HaQ وڏا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HaQ وڏا, Digital creator, Larkana.

12/10/2024

"Excited to share my latest 3D modeling and visualization project – a Shilajit Energy Drink product advertisement for Shahid Anwar's brand. 🚀 Had a blast bringing this vision to life! Shahid Anwar








"

"Excited to share my latest 3D modeling and visualization project – a Shilajit Energy Drink product advertisement for Sh...
12/10/2024

"Excited to share my latest 3D modeling and visualization project – a Shilajit Energy Drink product advertisement for Shahid Anwar's brand. 🚀 Had a blast bringing this vision to life! Shahid Anwar








"

Shahid Anwar

07/10/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟ والد  ...
07/10/2024

واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ۔۔🤍

18/09/2024
The goat life دی گوٹ لائف میری نظر میں یہ ایک فلم نہیں اور ناہی عرب لوگوں کے اس میں مظالم دیکھائے گئے ییں بلکہ یہ ایک سی...
06/09/2024

The goat life
دی گوٹ لائف میری نظر میں یہ ایک فلم نہیں اور ناہی عرب لوگوں کے اس میں مظالم دیکھائے گئے ییں بلکہ یہ ایک سیدھا اور زناٹے دار "چماٹ" ہے ان ریاستوں کے چہروں پر جو اپنے لوگوں کو بنیادی حقووق نہیں دیتی اور دوسری ریاستوں کے رحم و کرم پر چھوڑدیتیں ہیں۔ لوگوں پر کفیل کے مظالم آیاں نہیں ہورہے بلکہ ریاستوں کی لاپرواہیاں آیاں ہورہی ہیں۔ دنیا پھر کے لوگ دوسری ریاستوں میں روزگار کماتے ہیں لیکن ان کی اپنی ریاستیں کبھی بھی اپنے شہریوں سے لاتعلق نہیں ہوتیں۔ کبھی کسی آمریکی یا برطانوی شہری کو آپ نے دبئ یا عرب ممالک میں مفلس پایا؟؟
ریاستوں کو یہ بات سمجھ لینی۔چاہیے کہ انکے افراد انکے لیے اہم ہیں !!

جہاں مکان نمبر کی بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے گاؤں کہتے ہیں❤🌱
28/08/2024

جہاں مکان نمبر کی بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے

گاؤں کہتے ہیں❤🌱

Be CareFull
29/05/2024

Be CareFull

10/04/2024

EID MUBARAK ALL Friend's & Follower's

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaQ وڏا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HaQ وڏا:

Share