11/09/2026
امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو آج 25 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگان سمیت تین مختلف مقامات پر کیے گئے ان حملوں میں لگ بھگ تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے البتہ ان ہلاک افراد میں ایک ہزار افراد ایسے ہیں جن کی شناخت آج تک نہیں ہو سکی ہے🇺🇸