
30/07/2025
یہ تصویر 1940 میں لی گئی ہے، جو لوگ کہتے ہیں 1947 سے پہلے کراچی ایک چھوٹی سی مچھیروں کی بستی تھی وہ اپنے دماغ کا علاج کروائیں ، 1890 میں کراچی کے روڈوں پر دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں چلا کرتی تھیں ، کراچی میں ٹرام چلا کرتی تھی، کراچی کے ہر علائقے میں بھترین روڈ ڈرینیج سسٹم کالیجز اسکولز پارک مندر مساجد چرچ ہوا کرتے تھے کراچی میں ڈسکو کلبز تھے لوگ دنیا کے کونے کونے سے کراچی گھومنے آتے تھے ، کراچی برباد کیوں ہو؟ جس شھر میں گنجائش تھی ایک کروڑ انسانوں کی وہاں دنیا بھر کا گند بھردیا گیا یہ شھر سیاست کے نظر ہوا یہاں اسٹیل ملز بند کردی گئیں یہاں کے تعلیمی ادارے تباہ کردئے گئے، یہاں ایم کیو ایم جیسی قاتل تنظیموں کو جنم دیا گیا، یہاں علاقہ غیر سے جانور نما انسانوں کو لاکر بسایا گیا ،سندھی اپنے شھر کی حفاظت نہ کرسکے اسلئے کراچی آج تباہ حال ہے