Indus valley civilization

Indus valley civilization The Indus valley

یہ بھارتی فوج کا کرنل ہے، کرنل راجیش پوار دو روز قبل اس نے ایک ٹی وی شو میں بیٹھ کر دس مرتبہ ایک بات دوہرائی، کم سے کم ا...
12/09/2026

یہ بھارتی فوج کا کرنل ہے، کرنل راجیش پوار
دو روز قبل اس نے ایک ٹی وی شو میں بیٹھ کر دس مرتبہ ایک بات دوہرائی، کم سے کم اس نے دس مرتبہ ایک فقرہ ڈنکے کی چوٹ پر کہا ۔۔۔
کہ زمین افغانستان دے رہا ہے، ٹیکنالوجی اسرائیل دے رہا ہے اور پیسہ ہندوستان دے رہا ہے۔
اور ہم تین ملک کے پی اور بلوچستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں ۔۔۔
کرنل پوار نے اینکر کے بار بار وضاحت مانگنے پر یہ بات الگ الگ زاویوں سے کھول کھول کر بیان کی کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو پناہ گاہیں اور تربیت گاہیں افغانستان فراہم کر رہا ہے۔۔ پیسہ ہندوستان لگا رہا ہے اور استعمال ہونے والے جدید ترین، مہنگے ترین اور خطرناک ترین ہتھیار اسرائیل کی جانب سے فراہم کیے جا رہے ہیں۔
بھارتی فوجی افسر نے دو ٹوک طریقے سے کہا کہ تینوں ملکوں کا مفاد ایک ہی پے۔
پاکستان میں سی پیک سمیت جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنانا ،،، فوج، ایف سی ،پولیس سمیت تمام سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں علیحدگی پسند جنگجووں کو زیادہ سے زیادہ پیسے اور ہتھیاروں کی سپورٹ فراہم کرنا اور خاص طور پر پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں تک رسائی اور ان تنصیبات کو تباہ کرنے کی کوشش کرنا۔
اینکر نے پوچھا کہ اس سب میں ہندوستان کا مفاد تو ہے ہی ہے۔۔ لیکن اسرائیل کا کیا مفاد ہے؟؟
اس پر کرنل پوار نے کہا کہ پاکستان دنیا میں ایک ہی اسلامی ملک ہے جس کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں اور وہ اسرائیل کو بطور ملک ماننے سے انکار بھی کرتا ہے ۔
جب کہ لگ بھگ سارے مسلم ملک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں سوائے پاکستان کے۔۔۔ اسرائیل اپنے لئے پاکستان سے بڑا خطرہ کسی اور ملک کو نہیں سمجھتا ۔۔ اور اسے لگتا ہے کہ پاکستان یہ ہتھیار اسرائیل کے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔
اور یہ محض کوئی اتفاق نہیں ہے کہ پچھلے چھ آٹھ ماہ میں کوئی ایک درجن کے قریب مرتبہ خود اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل اور ان کے کئی ورکنگ گروپ بھی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں ہزاروں کی تعداد میں ایسے عسکریت پسند اور فدائی حملہ آور موجود ہیں جو کئی مرتبہ سرحد پار کر کے پاکستانی خیبر پختونخوا اور پاکستانی بلوچستان کے اندر گھس کر وہاں کئی بہت بڑے اور سنگین حملے کر چکے ہیں ۔۔ اور ان حملوں میں ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے۔
یہ حملے اتنے منظم، بار آور اور موثر ہوتے ہیں کہ حملہ آور بڑی سرعت سے کاروائیاں کر کے محفوظ پناہ گاہوں میں چھپ جاتے ہیں۔ یہی وہ گوریلا وار ہے ۔۔ جسے آج کے ٹیکنالوجی کے دور میں بھی بڑی فوجی طاقتوں اور جدید سے جدید ہتھیار رکھنے والے ملک بھی روک نہیں پاتے ہیں کیونکہ ساری کاروائیاں بڑی باریکی سے اور پوری انٹیلیجنس سے دوسرے ملک میں بیٹھ کر کنٹرول کی جاتی ہیں ۔۔ اور حملہ آور اپنی شناخت، نام، چہرہ سب چھپانے میں بھی کامیاب ہو جاتے ہیں۔
اس لئے جتنا جلد ہو سکے اور جہاں جہاں سے ممکن ہو، افغان شہریوں کو جلد از جلد سرحد پار واپس بھیجا جائے ان کا انخلاء مکمل کیا جائے۔۔ بارڈر سکیورٹی بڑھائی جائے، تاکہ ساری کی ساری توجہ ملک کے اندر عسکریت پسندوں کے خلاف موثر اور مربوط کاروائیاں عمل میں لائی جا سکیں۔ انہیں ہتھیاروں اور فنڈز کی سپلائی روکی جائے ۔۔
لیکن سب سے زیادہ اہم کام اپنی میزائل اور جوہری ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کو محفوظ سے محفوظ اور بہتر سے بہتر بنانا ہو گا
تاکہ اگر وطن عزیز کے وجود کو خدا نخواستہ اگر کوئی خطرات لاحق ہو جائیں تو ایک آخری آپشن ہمارے پاس یہ ضرور ہاتھ رہنا چاہیے، کہ اپنے ساتھ ان دو ملکوں کو مکمل طور پر لاشوں کا ڈھیر اور ملبہ بنا کر ہی جائے۔

08/09/2026

BLA is a terrist group, India and Israel support him.

07/09/2026

آج ایک اور زینب بچ گئی… 💔
‏راجن پور میں 8 سالہ معصوم بچی کو موبائل کا بہانہ بنا کر لے جانے والے مبینہ درندے کو تصدق وڑائچ نے بروقت پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
‏ایک لمحے کی غفلت کسی معصوم کی پوری زندگی برباد کر سکتی ہے۔ والدین ہوشیار رہیں، اور ایسے درندوں کے خلاف خاموش نہ رہیں۔
‏تصدق وڑائچ کو سلام🙏

05/09/2026

بی ایل اے کے چار کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیے

ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے چار کمانڈرز نے ہتھیار ڈال کر ریاست کے سامنے سرنڈر کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ دو سال قبل بلوچوں کی جنگ کے نام پر تنظیم میں شامل ہوئے، تاہم بعد میں مبینہ طور پر بھارتی ایجنسی را کے لیے کام کرنے اور بینک ڈکیتیوں سمیت غیرقانونی سرگرمیوں کا علم ہوا۔

سرنڈر کرنے والوں نے بی ایل اے کے خلاف جنگ کرنے کا اعلان بھی کیا۔

05/09/2026

ایک اسرائیلی فوجی نے محض تفریح ​​کے لیے غزہ کے سمندر میں تیرنے والے بچوں کے ایک گروپ پر میزائل فائر کیا!🤬🤬🤬
وہ خود ان جرائم کے ارتکاب کی فلم بناتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کوئی بھی انہیں سزا نہیں دے گا!🤬

ایمان مزاری اور ماہرنگ غفار کا ایک اور مسنگ پرسن دہشتگرد نکلا !!جس یوسف قلندرانی کو ایمان مزاری اور اسکا ٹولہ مسنگ پرسن ...
04/09/2026

ایمان مزاری اور ماہرنگ غفار کا ایک اور مسنگ پرسن دہشتگرد نکلا !!

جس یوسف قلندرانی کو ایمان مزاری اور اسکا ٹولہ مسنگ پرسن کے کوٹے میں ڈالا کر اسکا دفاع کر رہی تھی وہ دراصل دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا اہم ترین دہشتگرد نکلا ۔۔۔

ادھر بلوچ حقوق کہی پیچھے رہ گئیں اور انہی حقوق کا بہانہ بنا کر دہشتگردوں کا دفاع کیا جارہا ہیں۔
مہرنگ یو ہی جیل میں نہیں بلکے ان کا ہر وقت گزرنے کے ساتھ مسنگ پرسن دہشت گرد نکل رہا ہے ۔

زندگیاں بچانے کی تعلیم حاصل کرنے والا میڈیکل کا ہونہار طالب علم، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دہشتگرد کے طور پر مارا ...
02/09/2026

زندگیاں بچانے کی تعلیم حاصل کرنے والا میڈیکل کا ہونہار طالب علم، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دہشتگرد کے طور پر مارا گیا۔

لال خان نواز بولان میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کا طالب علم تھا جسے ڈاکٹر بننے کے لیے بلوچستان حکومت کی جانب سے اسکالرشپ دی گئی تھی۔ تاہم، اپنا طبی کیریئر مکمل کرنے کے بجائے اس کی زندگی نے ایک تاریک موڑ لیا۔ بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب نے اسے تعلیم چھوڑنے پر اکسایا اور ورغلا کر دہشتگردی کی دنیا میں دھکیل دیا۔

ایک روشن دماغ طالب علم سے مسلح عسکریت پسند بننے تک کا یہ سفر گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اس کی ہلاکت پر ختم ہوا۔ اس کا المناک انجام ان ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرتا ہے جو عسکریت پسند کمانڈر پڑھے لکھے نوجوانوں کا برین واش کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ اس بات کی واضح یاددہانی ہے کہ کس طرح انتہا پسندوں کی بھرتیاں نوجوانوں کے شاندار مستقبل کو تباہ کر رہی ہیں۔

27/08/2026

ویڈیو میں اس رائیلی فوجیوں کی فلس طینی شہریوں پر تفریح کی خاطر دستی بم پھینکنے کی منظرکشی 💔

فتنہ پرست تنظیم کے کارندوں کی جانب سے تین روز قبل اغواء ہونے والے معصوم بچے کا بوری بند جسد خاکی اسی کے گھر کے باہر ملنے...
22/08/2026

فتنہ پرست تنظیم کے کارندوں کی جانب سے تین روز قبل اغواء ہونے والے معصوم بچے کا بوری بند جسد خاکی اسی کے گھر کے باہر ملنے پر پورا علاقہ لرز اٹھا۔

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے کا جسد خاکی بوری میں بند حالت میں گھر کے سامنے سے برآمد ہوا، جس نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔

اس دلخراش واقعے کے بعد اہلخانہ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا جبکہ مشتعل شہریوں نے ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کر کے کٹہرے میں لانے کا پُرزور مطالبہ کیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بچے کے باپ سے کافی عرصے سے فتنہ پرست تنظیم کے کارندے بھتہ وصول کرتے رہے۔ شہری نے جب بھتہ دینے سے انکار کیا تو کارندوں نے تین روز قبل اس کا 6 سالہ بیٹا اغواء کرلیا تھا، جس کے بعد اس کا جسد خاکی بوری میں بند کرکے گھر کے آگے چھوڑ دیا گیا۔

Address

Sachal Colony
Larkana
074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus valley civilization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share