
28/09/2025
2017 میں بھی فخر اوپنر تھا۔
2025 میں بھی فخر اوپنر ہے۔
2017 میں بھی نون لیگ کی حکومت تھی۔
2025 میں بھی نون لیگ کی حکومت تھی۔
2017 میں بھی انڈیا کی ٹیم مضبوط تھی۔
2025 میں بھی انڈیا کی ٹیم مضبوط ہے۔
2017 میں بھی ہمارے پاس نئے لڑکے تھے۔
2025 میں بھی ہمارے پاس نئے لڑکے ہیں۔
2017 میں بھی پاکستانی کپتان کا بطور کپتان پہلا ایونٹ تھا۔
2025 بھی پاکستانی کپتان کا بطور کپتان پہلا ایونٹ ہے۔
2017 میں بھی پاکستان گروپ اسٹیج میں انڈیا سے ہاری تھی۔
2025 میں بھی پاکستان گروپ اسٹیج میں انڈیا سے ہاری ہے۔
2017 میں بھی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کے تھی آج بھی پہلے کریگا
ٹینشن مت لو بھائیوں۔
ایشیا کپ اپنا ہے 😍۔
ان شاء اللہ 🇵🇰❤️🇵🇰