میاں بیوی کی باتیں

میاں بیوی کی باتیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میاں بیوی کی باتیں, Digital creator, Larkana.

29/06/2025

ہر سنگ ظالموں کی خدائی ہے اے خدا
جینے کا حق نہیں ہے کسی بد نصیب کو
اس عہد نامراد میں رشتے حلال کیا ہے
عزت کی موت نہیں ملتی کسی غریب کو 🍂😭
۔
۔
۔

28/06/2025

موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستان کی عوام کی دعا اس طرح ہونی چاہیے کہ اعوان اسیمبلی میں اس طرح کا قدرتی زلزلہ آئے اور سارے سیاسی مگرمچھ اس طرح اپنے انجام کو پہچے ۔- 😅
ویسے یہ اے آئی میڈ ویڈیو ہے شکریہ ۔

23/06/2025

سارے اختلافات چھوڑ کر ایک ہو جائیں کیونکہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت مسلمان ہیں بھائی ہیں 🍂🖤
۔
۔
۔
۔

19/06/2025

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن سطح بہت گرم ہے ایک باپ تپتی ہوئی زمین پر بیٹھا ہے!😭
یا اللہ پاک تو رحیم ہے رحمان ہے رحم فرما غیبی سب مشکلات دور فرما ۔آمین
۔
۔
۔

15/06/2025

ایران کا کہنا ہے کہ ہماری اصل شروعات کا ابھی آغاز باقی ہے 🍂🖤
۔
۔
۔
۔

15/06/2025

اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں ہے ۔شاہ فیصل 🍂🖤
۔
۔

Address

Larkana

Telephone

+923111228777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میاں بیوی کی باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میاں بیوی کی باتیں:

Share