
24/08/2024
The law of Islamic republic Pakistan
میرے پیارے پاکستان! یہ صرف ایک قاتل عورت کی ہنسی نہیں ہے، وکٹری نشان نہیں ہے۔ یہ اس عدالتی نظام اسلامی جمہوریہ پاکستان کے منہ پر وہ تھپڑ ہے جو ہر غیرت مند اور شعور رکھنے والے انسان کو محسوس ہونا چاہئے ۔