Pak Fouj Zinda bad Momvent & Yateem ki pukar Organization

Pak Fouj Zinda bad Momvent & Yateem ki pukar Organization Pakistan zinda bad
Pakistan Afwaj zinda bad

27/10/2025
25/10/2025

*ڈی جی آئی ایس پی آر کی مردان میں عبد الولی خان یونیورسٹی،وومن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور مدارس کے طلبہ اور اساتذہ و معلم حضرات کے ساتھ سے خصوصی نشست۔*

تقریباً تین گھنٹے جاری رہنے والی اس خصوصی گفتگو میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی -

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حاضرین کے مختلف موضوعات پے سوالات کے تفصیلی جواب دیئے-

*میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو انکے تحمل سے سوالات کے جوابات دینے پر سلام پیش کرتی ہوں۔ وی سی وومن یونیورسٹی مردان*

*ملکی سلامتی اور استحکام کے حصول کیلئے خیبر پختونخوا کے نوجوان پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں* ،*سٹوڈنٹ*

*آج مردان کے طلبہ کے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کئے گئے سوالات سے بہت متاثر ہوئی ہوں ۔وی سی وومن یونیورسٹی مردان*

*آج طلبہ کو حقائق پے مبنی جواب ملے ہیں جس سے ہمارے پاک افواج کے بارے بہت سے ابہام دور ہوں گے* ۔ *ڈاکٹر مریم ، لیکچرر*

*آج طویل عرصے بعد ہمیں ملکی اور صوبائی حالات اور افواج پاکستان کے بارے میں ذہنوں میں گردش کرتے سوالوں کا جواب ملا* ،ـ *سٹوڈنٹ*

*ہمیں اس بات کی آگاہی ملی کہ کس طرح ملک دشمن عناصر ہمارے ملک اور افواج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا چلاتے ہیں* ،*سٹوڈنٹ*

افواج پاکستان کی ملک کو درپیش خطرات کے خاتمے کیلئے بے پناہ قربانیاں ہیں۔ افواج پاکستان اپنا کردار تو ادا کر رہی ہے اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، *سٹوڈنٹ*

08/10/2025
07/10/2025
07/10/2025

لاڑکانہ ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد صدیق جمالی لاڑکانہ بھارت کو دوبارہ شوق پورا کرنا ہے تو ازما لے ہم تیار بھارت نے اب کوئی ایڈونچر کیا تو جواب ہولناک ہوگا بھارت کی عسکری قیادت کی اشتعال انگیز بیانات پر سخت رد عمل پاک فوج زندہ باد موومنٹ کہ مرکزی چیئرمین خلیل احمد جعفری نے ایک ہنگامی بیان میں بھارت کی عسکری قیادت کو خبردار کیا ہے بھارت کواس کے جہازوں کے ملبے میں دفن کر دیں پاک فوج زندہ باد موومنٹ کے مرکزی چیئرمین خلیل احمد جعفری نے ڈی جی ائی ایس پی ار لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودری کہ ہدایت پر پاکستان کے عوام کو اس میسج کے ذریعے اگاہی دی جاتی ہے اگر اپ ملک میں کوئی بھی فوجی موومنٹ دیکھیں ٹینکوں کے موومنٹ دیکھیں ہیلی کاپٹر کی موومنٹ دیکھیں میزائل اور جنگی ساز و سامان موومنٹ دیکھیں فوجی گاڑیوں کے موومنٹ دیکھیں زمینی فضائی بحری افواج کی کوئی بھی موومنٹ دیکھے برائے کرم پاکستانی عوام فوجی مومنٹ کو سوشل میڈیا پہ نہ پھیلائیں افواج پاکستان کی کسی بھی موومنٹ کو سوشل میڈیا پہ برائے کرم اپلوڈ مت کرنا دشمن ہماری موومنٹ سے بے خبر رہے

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Fouj Zinda bad Momvent & Yateem ki pukar Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share