Learn with Fayaz

Learn with Fayaz "Seeking Happiness in this World"

23/06/2025

جنگ بہت بڑی انڈسٹری ہے اس میں صرف ہتھیار ہی نہیں کردار،،مذہب ، قلم اور نظریات بھی خریدے بیچے جاتے ہیں💛

23/06/2025

صرف وہی جو دریا عبور کرتا ہے، جانتا ہے کہ پانی ٹھنڈا ہے۔

افریقی مثل

23/06/2025

ہم شکست خوردہ نہیں، بلکہ بیدار قوم ہیں۔ ہمارے قلم میں آگ ہے، ہماری زبان میں صداقت کی روشنی ہے۔ ہم لکھتے رہیں گے، بولتے رہیں گے، اور دنیا کے سامنے وہ سچ لاتے رہیں گے جسے دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ڈاکٹر صبیحہ بلوچ

19/06/2025

”اگر معاشرہ جنگل بن جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم بھی جانور بن جاؤ“

وکٹر ہیوگو

19/06/2025

اگر دورانِ کُھدائی آپکے گھر میں سونا نکل آۓ تو وہ حکومت کا ہوتا ہے ، لیکن اگر چرس نکل آئے تو وہ آپکی ہے ..!!! 🙄

19/06/2025

معاشروں میں قحط صرف روٹی اور پانی کا نہیں احساس کا بھی ہوتا ہے.🖤

18/06/2025

"غیر حاضروں پر ہمیشہ الزام لگایا جاتا ہے۔"

---فرانسیسی کہاوت

18/06/2025

جب کوئی گناہ نیکی کا نقاب اوڑھ لے تو وہ بے حد خطرناک ہو جاتا ہے ۔

گرو رجنیش اوشو

18/06/2025

"جب تک تمہیں دوسروں کی رائے کی پرواہ ہے، تمہاری آزادی کبھی بھی مکمل نہیں ہو سکتی۔”

ایرک فروم

18/06/2025

"خوشیوں کی خواہشات آپ کی ناخوشی کا اصل سبب ہیں کیونکہ درد اور تکلیف کے بغیر یہ زندگی ادھوری ہے-"

ادیب و ناول نگار
فیوڈور دوستوئیفسکی

18/06/2025

عقلمند جانتا ہے کہ کسی دور دراز پہاڑی ندی کے کنارے بیٹھنا ساری دنیا کا شہنشاہ بننے سے بہتر ہے!!

#بلوچستان ❤🥰

Address

Sachal Colony
Larkana
77150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn with Fayaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share