Waqt Janlo

Waqt Janlo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqt Janlo, News & Media Website, Larkana.

Waqt Janlo | News & Media
Politics | Weather | Showbiz | Sports
Trusted Updates, Every Moment
Breaking News • Real Stories • Fast Updates
“We are with you, with every news”

لاہور: میڈیکل ریسرچ کے شعبے میں نمایاں کارکردگی پر ڈاکٹر رابعہ ذوالفقار نے انٹرنیشنل ویمن ریسرچر ایوارڈ 2026 اپنے نام کر...
21/08/2026

لاہور: میڈیکل ریسرچ کے شعبے میں نمایاں کارکردگی پر ڈاکٹر رابعہ ذوالفقار نے انٹرنیشنل ویمن ریسرچر ایوارڈ 2026 اپنے نام کر لیا۔ ان کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف لاہور بلکہ پورے پاکستان کے لیے فخر ہے اور ملک کی نوجوان خواتین کے لیے ایک حوصلہ افزا مثال بھی ہے۔

16/08/2026

سندھ کے کافی علاقوں میں زونگ سم کیوں کام نہیں کر رہا
کچھ دنوں سے کیا وجہ ہے

10/08/2026

ایاز لطیف پلیجو این سی سی آئی آفس میں موجود ہیں، جبکہ پولیس نے وکلا اور کارکنوں کو روک لیا۔

10/08/2026

ایاز لطیف پلیجو لاکھوں سندھیوں کے ساتھ کراچی ایف آئی آفس پہنچ گئے ہیں۔

10/08/2026

ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں لاکھوں سندھی اپنے شہر کراچی پہنچ گئے۔

ہم یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے کہ سندھ کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے۔ ہم سندھی اپنی زمین کے جائز مالک ہیں۔ سندھ ہمیشہ ایک ...
10/08/2026

ہم یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے کہ سندھ کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے۔ ہم سندھی اپنی زمین کے جائز مالک ہیں۔ سندھ ہمیشہ ایک تھا، سندھ ایک ہے، اور سندھ ہمیشہ ایک ہی رہے گا۔

سینگار علی چانڈیو

02/08/2026

عمرکوٹ میں ایک ہی رات میں 150 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔
شدید بارش کے باعث شہر کے متعدد علاقے زیرِ آب آ گئے، سڑکیں اور گلیاں پانی میں ڈوب گئیں، جبکہ شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Visit : Arvox

بابر اعظم کا کرکٹ سازوسامان بنانے والی کمپنی سی اے پاکستان کے ساتھ معاہدہ دوبارہ طے، سالانہ تقریباً سات کروڑ پاکستانی رو...
20/06/2026

بابر اعظم کا کرکٹ سازوسامان بنانے والی کمپنی سی اے پاکستان کے ساتھ معاہدہ دوبارہ طے، سالانہ تقریباً سات کروڑ پاکستانی روپے کی ڈیل

20/06/2026

کراچی میں ایک بزرگ خاتون گاڑی سے اتر کر بھیک مانگنے بیٹھ گئیں۔ لگتا ہے آج کل فقیر بھی اس ملک کے امیروں میں شمار ہوتے ہیں، تو پھر غریب آخر ہے کون؟ 😂

20/06/2026

شمالی سندھ میں گرد آلود آندھی، لاڑکانہ، شہدادکوٹ، قمبر اور دیگر علاقوں میں شدید مٹی کا طوفان

Address

Larkana
77150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqt Janlo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share