MAJ Network Official

MAJ Network Official Where Entertainment Meets Quality. We deliver the latest trends, viral content & creative media.

03/05/2026

"محترم جناب عبدالخالق بھڻو صاحب کو نوڈیرو کی عوام کا مطالبہ""نوڈیرو سٹی میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانہ غریب عوام کے ...
08/04/2026

"محترم جناب عبدالخالق بھڻو صاحب کو نوڈیرو کی عوام کا مطالبہ"

"نوڈیرو سٹی میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانہ غریب عوام کے ساتھ ظلم کے برابر ہے، اس مہنگائی کے دور میں بالخصوص عورتیں اور مزدور آدمی اضافی کرایہ ادا کر کے بائی پاس تک چنگچیوں میں جاتے ہیں اور دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں اضافی ہونے کی وجہ سے وین اور کوچز کے کرایے ایک الگ مصیبت بن گئی ہے، نوڈیرو کی غریب عوام جناب عبد الخالق بھٹو صاحب سے پرزور اپیل کرتی ہے کہ وین سروس کو شہر کے اندر دوبارا بحال کیا جائے۔
نوڈیرو کی غریب عوام آپ کی تہہ دل سے شکر گزار رہے گی"

05/04/2026
غزل/انجم قاضي
30/03/2026

غزل/انجم قاضي

Address

Larkana
77150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAJ Network Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share