MaGsi/rajib

MaGsi/rajib سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعے نئی معلومات، آسان فہم انداز میں۔

16/05/2026
*وقت کی قدر کریں! 🌊⏳*گزرتا ہوا وقت اس بہتے دریا کی طرح ہے جو کبھی واپس نہیں آتا۔ ہر لمحہ قیمتی ہے، اسے بھرپور طریقے سے ج...
15/05/2026

*وقت کی قدر کریں! 🌊⏳*
گزرتا ہوا وقت اس بہتے دریا کی طرح ہے جو کبھی واپس نہیں آتا۔ ہر لمحہ قیمتی ہے، اسے بھرپور طریقے سے جئیں اور ضائع ہونے سے بچائیں۔ ✨✅

*ہمت نہ ہاریں، راستہ خود بنے گا! 🌱✨**مشکلات کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں، مسلسل کوشش اور یقین سے ناممکن کو ممکن بنایا جا سکتا...
11/05/2026

*ہمت نہ ہاریں، راستہ خود بنے گا! 🌱✨*
*مشکلات کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں، مسلسل کوشش اور یقین سے ناممکن کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ بس اپنی جڑیں مضبوط رکھیں اور آگے بڑھتے رہیں۔ ✅💪*
* *

*اللہ تعالیٰ* کی *رحمت* کو پانے کے لیے *استغفار بہترین ذریعہ* ہے۔*استغفار* دل کو *سکون* ، *زندگی* کو *برکت* اور *گناہوں*...
08/05/2026

*اللہ تعالیٰ* کی *رحمت* کو پانے کے لیے *استغفار بہترین ذریعہ* ہے۔
*استغفار* دل کو *سکون* ، *زندگی* کو *برکت* اور *گناہوں* کو معافی کی امید دیتا ہے۔
جو بندہ *سچے دل* سے اپنے *رب* کی طرف *رجوع* کرتا ہے،
*اللہ تعالیٰ* اُس کے لیے *آسانیاں پیدا* فرما دیتا ہے۔ 🤍

* *

*بہانوں کا بوجھ اتار پھینکیں! 🚫🎒*بہانے آپ کی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ جتنے زیادہ بہانے، اتنی ہی بڑی ناکام...
06/05/2026

*بہانوں کا بوجھ اتار پھینکیں! 🚫🎒*
بہانے آپ کی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ جتنے زیادہ بہانے، اتنی ہی بڑی ناکامی۔ آج ہی قدم اٹھائیں!*💪🔥*
*

25/03/2026

*مسکراہٹ کے ساتھ ایک سبق 😉*

‏ایک آدمی اپنے گھر کے باورچی خانے میں داخل ہوکر بیوی سے پوچھنےلگا۔👀

ہمارے چار بچوں میں👶👶👶👶
سے تمہیں سب سے زیادہ کون محبوب ہے🤔

اس نے جواب دیا: سارے🤗
شوہر نے کہا : تمہارا دل اتنا کشادہ کیسے ہو سکتا ہے۔🫠
کہا: یہ اللہ کی تخلیق ہے۔
ماں کے دل میں سارے بچوں کے لئے کشادگی ہوتی ہے۔🥲

شوہر نے مسکرا کر کہا👨‍🦱
اب تم سمجھ سکتی ہو مرد کے دل میں *چار بیویوں* کی کشادگی بیک وقت کیسے ہو سکتی ہے۔🥹
کیونکہ یہ بھی اللہ کی تخلیق ہے.

بیوی نے بیلن سے حملہ کیا🥷
اور شوہر ہاسپٹل پہنچ گیا۔🤕🏨

اللہ بے چارے پر رحم فرمائے ۔
اس کا اسلوب بھی اچھا تھا 👍
اور ٹیکنیک بھی مزیدار ۔💫

بس باورچی خانے کی جگہ غلط تھی🔪
عبرت و نصیحت :📝

*کسی بھی میدان جنگ میں اترنے سے پہلے میدان کے محل وقوع*
*اور جغرافیائی صورتحال کو لازمی ذہن میں رکھنا چاہیے۔*

Copied

صبر ایک ایسی سواری ہے جواپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتینہ کسی کے قدموں میں،نہ کسی کے نظروں میں۔
02/03/2026

صبر ایک ایسی سواری ہے جو
اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں،
نہ کسی کے نظروں میں۔

*حضرتِ مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃ ُالرَّحْمٰن فرماتے ہیں:*(رمضان کے)دوسرے عشرہ میں تمام صغیرہ گناہوں کی معافی ہے...
01/03/2026

*حضرتِ مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃ ُالرَّحْمٰن فرماتے ہیں:*
(رمضان کے)دوسرے عشرہ میں تمام صغیرہ گناہوں کی معافی ہے جو جہنم سے آزادی کا اور جنت میں داخلہ کا سبب ہے۔
(مراٰۃ المناجیح، ج۳، ص۱۹۱)

ہر دن کا چھوٹا سا قدم،ایک دن بڑی منزل تک لے جاتا ہے۔ 💪
28/02/2026

ہر دن کا چھوٹا سا قدم،
ایک دن بڑی منزل تک لے جاتا ہے۔ 💪

کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھا جاتا ہےتا کہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارکسی رنگین خواب پر یقین نہ کر لیں
28/02/2026

کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھا جاتا ہے
تا کہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دوبار
کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر لیں

Address

Murad Whan Lifa Abaad Larkana
Larkana
77020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaGsi/rajib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share