Wasaib Times Pakistan

Wasaib Times Pakistan سرائیکی وسیب کے 23اضلاع سمیت ملک بھر کی خبروں کا ترجمان

29/11/2025

بلوچستان کے طلباء کا رشتہ کتاب سے جوڑنے کے لیےیونیسیف کے تعاون سے "موبائیل لائبریری" کتاب گاڑی"کا آغاز کردیا گیا مزید اس ویڈیو میں
فوکل پرسن کتاب دوست نور خان کی بھجوائی گئی ڈاکومنٹری

29/11/2025

آسے پاسے چارے پاسے ۔۔۔۔
خوب صورت آواز نوجوان لوک گلوکار ظہیر علی کا ویڈیو کلپ سنئیے

22/11/2025

Singer Imran Rushdi

کوئیٹہ (صحت رپورٹر)بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت مفاہمت کی تجدید کا معاہدہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اورمحکمہ صحت، حکومت...
13/11/2025

کوئیٹہ (صحت رپورٹر)
بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت مفاہمت کی تجدید کا معاہدہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اورمحکمہ صحت، حکومتِ بلوچستان کے درمیان طے پایا۔ دستخط جناب داؤد خلجی، سیکریٹری صحت اور ڈاکٹر جلال فیض، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بلوچستان نے کیے۔
تقریب میں شہک بلوچ، اسپیشل سیکریٹری صحت، ڈاکٹر فاریا احسن، ہیڈ آف آفس World Food Programme بلوچستان، ڈاکٹر فاروق بلوچ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز، ڈاکٹر نعیم زَرکون، ڈائریکٹر نیوٹریشن، مقصود احمد بلوچ اور رضا محمد سومروسمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔
یہ اشتراک بلوچستان میں غذائی قلت کے خاتمے اور بہتر صحت و غذائیت کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

*ڈی سی لیہ امیرا بیدار کا دورہءچوک اعظم*چوک اعظم (سماجی رپورٹر)انہوں نے مذبحہ خانہ،حسنین چلڈرن پارک اور بلال پارک میں جا...
13/11/2025

*ڈی سی لیہ امیرا بیدار کا دورہءچوک اعظم*
چوک اعظم (سماجی رپورٹر)
انہوں نے مذبحہ خانہ،حسنین چلڈرن پارک اور بلال پارک میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا ۔اس دوران انہوں نے کام کی رفتار بڑھانے کے ساتھ حسنین چلڈرن پارک اور چیف آفیسر کی رہائش گاہ کے درمیاں حائل اضافی دیوار گرانے اور خالی جگہ کو پارک میں شامل کرنے اور پارک کے گیٹوں پر گرل لگانے کے احکامات دیے تاکہ موٹر سائیکل وغیرہ پارک میں نہ جا سکیں ۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے گرلز سکول وکالج کے دیرینہ مسئلے (ملتان روڈ تک گلی کی رسائی )بارے بھی جگہ کا معائنہ کیا اور گلی تعمیر کرنے کا حکم دیا ۔
بلال پارک میں مزید جھولے لگانے ،بیڈمنٹن لگانے اور جنوبی حصے کو بچوں کے لیے مختص کرنے کی بھی ہدائیت کی
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ و ایڈمنسٹریٹر حارث حمید خان نیازی ،چیف آفیسر ضلع کونسل محمد فیصل
شیخ ،غلام مرتضی خان بلوچ بھی موجود رہے

11/11/2025
26/09/2025

جھلیا ۔۔۔۔وے جھلیا

Address

Zubair Medical Store Chowk Azam, Dist Layyah
Layyah

Telephone

+923008762337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasaib Times Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasaib Times Pakistan:

Share