Jamia Razvia Kanz-ul-Emaan Layyah Official

Jamia Razvia Kanz-ul-Emaan Layyah Official Spreading the light of Islam through Quran & Hadith. Islamic reminders, Quran verses & Hadith to insp

✨ الحمدللہ رب العالمین ✨آج جامعہ رضویہ کنزالایمان کی افتتاحی تقریب نہایت شان و شوکت اور روحانیت کے ساتھ کامیابی سے مکمل ...
29/03/2026

✨ الحمدللہ رب العالمین ✨

آج جامعہ رضویہ کنزالایمان کی افتتاحی تقریب نہایت شان و شوکت اور روحانیت کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہوئی۔ یہ بابرکت لمحہ یقیناً علمِ دین کی ترویج اور اشاعت کی طرف ایک عظیم قدم ہے۔

تقریب میں علماءِ کرام اور معزز شخصیات کی شرکت نے اس موقع کو مزید رونق بخشی، اور دلوں کو نورِ علم سے منور کر دیا۔ 🤍

زیرِ سرپرستی و خصوصی خطاب:
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فاروق رضوی جلالی صاحب

اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کا مضبوط ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

✨ بسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم ✨الحمدللہ! جامعہ رضویہ کنزالایمان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والی افتتاحی تقر...
28/03/2026

✨ بسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم ✨

الحمدللہ! جامعہ رضویہ کنزالایمان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والی افتتاحی تقریب کے حوالے سے آج اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں افتتاحی تقریب کےانتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ تمام امور نہایت ہی خوش اسلوبی کے ساتھ طے پا گئے۔

ان شاء اللہ عزوجل، کل افتتاحی تقریب ایک یادگار اور بابرکت لمحہ ثابت ہوگی۔

زیرِ نگرانی:
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فاروق رضوی جلالی صاحب

تمام احباب شرکت فرما کر اس بابرکت تقریب سعید کی رونقوں کو دوبالا فرمائیں 🤍

جامعہ رضویہ کنز الایمان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر منعقد ہونے والی عظیم الشان روح پرور تقریب میں شرکت فرما کر...
21/03/2026

جامعہ رضویہ کنز الایمان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر منعقد ہونے والی عظیم الشان روح پرور تقریب میں شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو عشق رسول علیہ الصلٰوۃ والسلام اور علم دین کے ساتھ معطر اور منور فرمائیں۔۔۔

الحمدللّٰہ عزوجل! دینِ مصطفیٰ ﷺ کی مزید ترویج و اشاعت کیلیئے جامعہ رضویہ کنز الایمان کی طرف سے شوشل میڈیا کے تمام پلیٹ ف...
20/03/2026

الحمدللّٰہ عزوجل! دینِ مصطفیٰ ﷺ کی مزید ترویج و اشاعت کیلیئے جامعہ رضویہ کنز الایمان کی طرف سے شوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر آفیشل اکاؤنٹ اور پیجز بنا دیئے گئے ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ان تمام پیجز اور اکاؤنٹس کو سبسکرائب اور فالو کر کے نیکی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں ..
🌐 Connect With Us On All Platforms 👇

📱 WhatsApp:
👉 03006347178

📘 Facebook:
👉https://www.facebook.com/share/p/1E8rUBg9EM/
Link 2 https://www.facebook.com/share/p/1C9rb1h4V1/

📺 YouTube:
👉 https://youtube.com/-ul-emaanoffici?si=h4ky0incqVWe0_cF

🐦 Twitter (X):
👉 https://x.com/Razvi7178

📸 Instagram:
👉Fingerhttps://www.instagram.com/jamiarazvia?igsh=bmZ2bzNuMzN5d2Vo

🎵 TikTok:
👉 https://www.tiktok.com/.razvia.kanz?_r=1&_t=ZS-94mgMAnhitO

✨ Follow & Stay Connected For Islamic content.

الحمدللہ! جامعہ رضویہ کنزالایمان میں نئے تعلیمی سال کے سیشن 2026-2027 کے لیے داخلے جاری ہیں۔دینی تعلیم حاصل کرنے کے خواہ...
16/03/2026

الحمدللہ! جامعہ رضویہ کنزالایمان میں نئے تعلیمی سال کے سیشن 2026-2027 کے لیے داخلے جاری ہیں۔

دینی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلباء سے گزارش ہے کہ جلد از جلد رابطہ کریں اور اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

مزید معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں اور جامعہ کے دئیے گئے آفیشل نمبر پر رابطہ کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Address

Mohallah Wahgay Wala Layyah
Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Razvia Kanz-ul-Emaan Layyah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share