Malik haider

Malik haider Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik haider, Digital creator, Eid gah, Layyah.

*_کئی چیزیں آپ کیلئے ایسی وقوع پذیر ہوتی ہیں جو آپکی دعا یا قسمت کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ آپ سے محبت کرنے والے کی کوئی ...
05/01/2024

*_کئی چیزیں آپ کیلئے ایسی وقوع پذیر ہوتی ہیں جو آپکی دعا یا قسمت کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ آپ سے محبت کرنے والے کی کوئی دعا ہوتی ہے جوآسمان کو گئی اور ناکام واپس نہیں لوٹی_*
————————————

*_‏اگر تُو اپنے مالک، اپنے مولا سے بلا واسطہ بات کرنا چاہے تو جب چاہے کر سکتا ہے، کسی نے پوچھا کہ اس کی کیا صورت ہے؟ فرم...
05/01/2024

*_‏اگر تُو اپنے مالک، اپنے مولا سے بلا واسطہ بات کرنا چاہے تو جب چاہے کر سکتا ہے، کسی نے پوچھا کہ اس کی کیا صورت ہے؟ فرمایا کہ اچھی طرح وضو کر اور نماز کی نیت باندھ لے۔_*
،
،
(حضرت بکر بن عبد اللّٰہ ؒ )

❤️یہ آرزو ھے وفا بن کــــــے تیــــــرے ساتھ رہوں❤️❤️دھڑکتے دل کی صدا بن کــــــے  تیرے ساتھ رہوں❤️❤️جو میری روح کو بخشی...
04/01/2024

❤️یہ آرزو ھے وفا بن کــــــے تیــــــرے ساتھ رہوں❤️

❤️دھڑکتے دل کی صدا بن کــــــے تیرے ساتھ رہوں❤️

❤️جو میری روح کو بخشی ھے تیـــری چاہت نے❤️

❤️میں اس خوشی کا صلہ بن کے تیرے ساتھ رہوں❤️

❤️ ملوں بہــــــار کــــــی ماننــــد ہر زمیـں پہ تجھے❤️

❤️ہر آسماں پہ گھٹا بن کــــــے تیـــــرے ساتھ رہوں❤️

❤️میرے لبوں سے جسـے موت بھی نہ چھین سکے❤️

❤️وہ زندگی کی دعا بن کــــــے تیــرے ساتھ رہوں❤️

وہ کہتا ✨ہے تم حسین وادیوں کی حور لگتی😍 ہو اور میں😍 واقعی ہی خو کو حورپری❤️ سمجھنے لگتی ہوںمحبت💕 ایسی ہی ہوتی ہے ۔۔۔سنوا...
04/01/2024

وہ کہتا ✨ہے
تم حسین وادیوں کی حور لگتی😍 ہو
اور میں😍 واقعی ہی خو کو حورپری❤️ سمجھنے لگتی ہوں

محبت💕 ایسی ہی ہوتی ہے ۔۔۔سنوار دیتی ہے
اور میں سنورنے لگتی ہوں❤️

میری پاکیزہ محبت میں خلل ڈالتی ہے✨🌸وہ تیری پیاری سی نتھلی والی سہیلی✨❤
04/01/2024

میری پاکیزہ محبت میں خلل ڈالتی ہے✨🌸
وہ تیری پیاری سی نتھلی والی سہیلی✨❤

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہےجہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈ کی ہی کیوں نہ ...
04/01/2024

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے
جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈ کی ہی کیوں نہ ہو۔۔۔🍂🌼

اچانک موسموں کو تبدیل کرنے والے ہمارے رب ہم سب کی تمام پریشانیوں کو ختم کر دیں. ہمارے دلوں کو سکون دے دیں. آمین ثم آمین
04/01/2024

اچانک موسموں کو تبدیل کرنے والے ہمارے رب ہم سب کی تمام پریشانیوں کو ختم کر دیں. ہمارے دلوں کو سکون دے دیں.
آمین ثم آمین

02/01/2024
🌸 سر محفل کبھی آ کر 💞                         💗  جو تم جلوے بکھیرو 🔥          💙 نگاہوں کی چھری جب تم 👑                  ...
01/01/2024

🌸 سر محفل کبھی آ کر 💞 💗 جو تم جلوے بکھیرو 🔥
💙 نگاہوں کی چھری جب تم 👑 💞 ہمارے دل پہ پھیرو گے ❤
💓 نہ پوچھو حال کیا ہوگا 💗 لبوں پہ جاں کھڑی ہوگی 🌸
🥳 اگر تم بے نقاب آو 🧡 💞 قیامت کی گھڑی ہوگی 🥳

‏پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیںکوئی بھی انسان ایک مکمـل اور پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا️ بس فرق وہاں پہ آتا ہ...
01/01/2024

‏پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں
کوئی بھی انسان ایک مکمـل اور پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا

️ بس فرق وہاں پہ آتا ہـے
جب انسان اپنے معاملات اللہ کے حوالے کرتا ہے
اور مطمئن ہوجاتا ہے
اور کہتا ہے
حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ

پہلے پھوپھو کے آنے پر بہترین بستر بہترین برتن نکالے جاتے تھے بتایا جاتا تھا کہ یہ ابو کی بہن ہیں تو یہ گھر ان کا بھی ہے ...
27/12/2023

پہلے پھوپھو کے آنے پر بہترین بستر بہترین برتن نکالے جاتے تھے بتایا جاتا تھا کہ یہ ابو کی بہن ہیں تو یہ گھر ان کا بھی ہے ، پھر ھم نے ترقی کرلی اور پتہ چلا پھوپھو تو فساد اور فتنہ ہے🌚🦋

Address

Eid Gah
Layyah
31200

Telephone

+923116697511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik haider:

Share