Royal News Layyah

Royal News Layyah Royal News HD Pakistan Bureau Office Layyah

09/08/2026
ان شاء اللہ! ایک نئے عوامی خدمت کے سفر کا آغازاب عوام کے مسائل صرف سنے ہی نہیں جائیں گے بلکہ متعلقہ سرکاری اداروں تک پہن...
31/07/2026

ان شاء اللہ! ایک نئے عوامی خدمت کے سفر کا آغاز

اب عوام کے مسائل صرف سنے ہی نہیں جائیں گے بلکہ متعلقہ سرکاری اداروں تک پہنچا کر ان کے حل کے لیے مؤثر انداز میں پیروی بھی کی جائے گی۔

"عوامی کمپلینٹس سیل" ایک ایسا پلیٹ فارم ہوگا جہاں آپ اپنے جائز مسائل اور شکایات پیش کر سکیں گے۔

🎙 پروگرام کی میزبانی:
سید نوید حسن بخاری

پروگرام میں شامل ہوں گے:
✅ عوامی شکایات کی سماعت
✅ متعلقہ سرکاری اداروں تک شکایات کی ترسیل
✅ سی ایم پورٹل، پی ایم پورٹل اور دیگر سرکاری شکایتی نظام سے متعلق رہنمائی
✅ عوامی حقوق سے متعلق آگاہی
✅ مسائل کے حل کے لیے مؤثر فالو اپ

ہماری کوشش ہے کہ عوام اور سرکاری اداروں کے درمیان ایک مضبوط اور مؤثر رابطہ قائم کیا جائے تاکہ ہر شہری کی آواز ذمہ دار اداروں تک پہنچ سکے۔

📢 آپ کی آواز، آپ کا حق — ہم آپ کے ساتھ۔

جلد آرہا ہے... ان شاء اللہ

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کا جنوبی لبنان پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمیلبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی مذاکرات میں...
04/06/2026

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کا جنوبی لبنان پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی مذاکرات میں پیشرفت، فریقین بات چیت جاری رکھنے پر متفق

22 جون کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر اتفاق، امریکی ثالثی میں پیشرفت

جنگ بندی اسرائیل اور حزب اللہ کے مکمل حملوں کے خاتمے سے مشروط قرار

لیطانی سیکٹر سے تمام غیر ریاستی عناصر کے انخلا پر بھی اتفاق

لبنانی فوج کو مخصوص علاقوں میں مکمل کنٹرول دینے پر بھی اصولی اتفاق

تمام فریقین کا لبنان کے مستقبل کو کسی بھی بیرونی دباؤ سے آزاد رکھنے پر زور

امریکی ثالثی میں جنگ بندی برقرار رکھنے اور مذاکرات جاری رکھنے کا عزم

غزہ:اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید، متعدد زخمیغزہ:رہائشی عمارتوں اور الشاطی پناہ گزین کیمپ کو نشانہ...
04/06/2026

غزہ:اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ:رہائشی عمارتوں اور الشاطی پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا گیا، سول ڈیفنس

غزہ:حملوں میں متعدد افراد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری

غزہ:جنگ بندی کے باوجود 3 ہزار سے زائد خلاف ورزیاں رپورٹ

غزہ:اکتوبر سے اب تک 900 فلسطینی شہید اور 2 ہزار سے زائد زخمی

پشاور:ناراض پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا 4 گھنٹے طویل اجلاس، 22 اراکین کی شرکتپشاور:ناراض ارکان کا اسد قیصر کمیٹی سے ملاقات...
02/06/2026

پشاور:ناراض پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا 4 گھنٹے طویل اجلاس، 22 اراکین کی شرکت

پشاور:ناراض ارکان کا اسد قیصر کمیٹی سے ملاقات سے انکار

پشاور:تحفظات پر صرف بیرسٹر گوہر سے بات کریں گے، ناراض ارکان

پشاور:گورننس، بدعنوانی اور امن و امان پر قیادت کو خط لکھنے کا فیصلہ

پشاور:عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر تحریک نہ چلانے پر بھی تحفظات

پشاور:دو روز بعد ناراض ارکان کا دوبارہ اجلاس طلب مزید اراکین اسمبلی کی شمولیت کا دعویٰ

پشاور:علی امین گنڈاپور کا گروپ سے تعلق نہیں جان بوجھ کر علی امین کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ ناراض اراکین

پشاور:پارٹی کے اندر اختلافات سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت پر اتفاق

پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہپنجاب پولیس نے اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے مراسل...
02/06/2026

پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے مراسلہ متعلقہ حکام کو ارسال کردیا

گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے پنجاب پولیس سے اضافی نفری مانگ لی تھی

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر انتخابات 7 جون کو ہوں گے

گلگت بلتستان میں 9 لاکھ 58 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

گلگت بلتستان انتخابات میں 403 امیدوار میدان میں، 8 خواتین بھی شامل

امریکا اور ایران کی محدود فوجی جھڑپوں کے بعد عالمی منڈیوں میں شدید افراتفریآبنائے ہرمز میں کشیدگی بڑھنے پر تیل کی قیمتو...
02/06/2026

امریکا اور ایران کی محدود فوجی جھڑپوں کے بعد عالمی منڈیوں میں شدید افراتفری

آبنائے ہرمز میں کشیدگی بڑھنے پر تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

برینٹ کروڈ 6.71 فیصد اضافے کے بعد 97.23 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 7.80 فیصد مہنگا ہوگیا

امریکی خام تیل کی قیمت 94.17 ڈالر فی بیرل ریکارڈ

ماہرین کے مطابق خلیجی شپنگ راستے بند ہونے کے خدشات بڑھ گئے

عالمی خریدار مشرق وسطیٰ سے باہر متبادل سپلائی لائنز تلاش کرنے لگے

مالیاتی منڈیوں میں خوف و ہراس، توانائی سیکٹر شدید دباؤ کا شکار

تیل 100 ڈالر فی بیرل کی نفسیاتی حد کے قریب پہنچ گیا

عالمی سرمایہ کاروں میں غیر یقینی صورتحال مزید گہری ہوگئی

معروف بھارتی گلوکارہ سمن کلیان پور 89 سال کی عمر میں چل بسیںوہ اتوار کی شام عمر رسیدگی سے متعلق عارضوں کے باعث دم توڑ گئ...
01/06/2026

معروف بھارتی گلوکارہ سمن کلیان پور 89 سال کی عمر میں چل بسیں

وہ اتوار کی شام عمر رسیدگی سے متعلق عارضوں کے باعث دم توڑ گئیں

Address

Near State Life Office , Link Canal Road
Layyah
31200

Telephone

+923277320884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal News Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share