Apna news

Apna news نوجوانوں کی آواز

﷽۔ ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُـﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠـﻪِ ﻭَﺑَـﺮَﻛـَـﺎﺗُـہ۔       𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 𝟐𝟎𝟐5 تمام عاشقانِ رســــــــــــ...
25/08/2025

﷽۔
ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُـﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠـﻪِ ﻭَﺑَـﺮَﻛـَـﺎﺗُـہ۔

𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 𝟐𝟎𝟐5

تمام عاشقانِ رســــــــــــول ﷺ کو ربیع الاول کا چاند مبارک

جن کے آنـے سـے روشــن زمـــــــــانہ ہوا
اُس نبی ﷺ کی ولادت پے لاکھوں ســــــــــــلام-
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ(ﷺ)•

🌙
خوشبو کا سفر ( All is well )
🌹.... 人🍂
🌹...( ◎ )._______人🍂
🌹..║ ∩║____.-:'''"''";-.
🌹..║ ∩║___(*(*(*|*)*)*)🍂
🌹..║ ∩║_. ║∩∩ ∩ ∩║🍂
🌹█ █ █ █ ██ █ █ █ █ █ █🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌

کیا لکھوں‽میں😍محمد ﷺ کی🥰شان میں،
🥀✨سب کچھ تو لکھ دیا ہے اللّهﷻ نے قرآن میں

🌷(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌷

🕋🕋 🕋 🕋 🕋 🕋 🕋🕋
🗼💖 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 💖
🌸✨🌾اَللهم🤍
🌸✨🌾صل💗
🌸✨🌾علی🤍
🌸✨🌾نبينا💗
🌸✨🌾 محمد🤍
🌸✨🌾 و علی💓
🌸✨🌾آل🤍
🌸✨🌾نبينا💓
🌸✨🌾 محمد🤍
🌸✨🌾كما صليت💓
🌸✨🌾على🤍
🌸✨🌾إبراهيم💓
🌸✨🌾وعلى آل🤍
🌸✨🌾إبراهيم💓
🌸✨🌾إنك حميد🤍
🌸✨🌾مجيداآلَلَهّمًَّﷺ🌺🌿صَّلَِّﷺ💓🌿
🌺🌿💓وٌسَِـــلَِّمًْﷺ💓🌿🌺وٌَبًَآرِکْﷺْ💓🌿
🌺🌿💓عٌلَﮯﷺنَِبًِيَِّنَِـــ-🌺🌿💓آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺ🌺
🌺🌿وٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عٌلَﮯﷺنَِبًِيَِّنَِـــﷺمًُحًمًَّدٍآ🌺🌿

(🌹💞✨جشن عید میلاد النبی مبارک ✨💞🌹)

🌹ﷺ🌸ﷺ🌻ﷺ🌼ﷺ🍂ﷺ🏵️ﷺ💐ﷺ

موبائل نیٹ ورک کے لیے لوگ پریشان ہیں۔کافی عرصے سے اس مسئلے پر سوشل میڈیا پر لکھا جا رہا ہے، لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔آج سے...
05/08/2025

موبائل نیٹ ورک کے لیے لوگ پریشان ہیں۔
کافی عرصے سے اس مسئلے پر سوشل میڈیا پر لکھا جا رہا ہے، لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
آج سے اس پوسٹ کو ایک باقاعدہ ٹرینڈ سمجھ کر تمام دوست ساتھ دیں اور شیئر کریں۔

حالت یہ ہے کہ:
ڈپلیکیٹ سم 500 روپے کی، سم بند کروانے کی فیس 200 روپے،
سم بند کروانے کے لیے ہیڈ آفس جانا پڑتا ہے،
کم از کم لوڈ 100 روپے، بیلنس چیک کرنے پر بھی فیس،
ہیلپ لائن پر بات کرنے کی بھی فیس،
صبح بیلنس ڈالو تو شام تک غائب ہو جاتا ہے،
پیکیجز کی شکل میں ہزاروں آپشنز،
اور جب کال کرنے کے لیے موبائل استعمال کرو تو
نیٹ ورک ہی نہیں ہوتا، نیٹ ورک آ بھی جائے تو کال کنیکٹ نہیں ہوتی،
اگر کال کنیکٹ ہو بھی جائے تو آواز نہیں آتی،
انٹرنیٹ کا حال ایسا کہ واٹس ایپ بھی نہیں چلتا۔

ٹیلینور، موبی لنک، زونگ، یوفون سب کا ایک ہی حال ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ہماری یہ پریشانی دور کرے
یا پھر اپنے ٹاور ہی اکھاڑ لے جائے۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو ہائی پروفائل بنائیں تاکہ اس مصیبت سے جان چھوٹے۔

ارشاد نبوی
24/05/2024

ارشاد نبوی

آپنا نیوز کی طرف سے اہل پاکستان کو جشن آزادی مبارک
14/08/2022

آپنا نیوز کی طرف سے اہل پاکستان کو جشن آزادی مبارک

26/07/2022

*بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے حمزہ کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹا دیا

Your Vote?
17/07/2022

Your Vote?

14/07/2022

*اسلام آباد (ɢᴇᴏ): وزیر اعظم اسلامیہ جمہوریہ پاکستان شہباز شریف کا قوم ســــے اہم خطاب*

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرول 18 روپے 50 پیسے سستا
ڈیزل 40 روپے 54 پیسے سستا

```14 جـولائی 2022``` 💚👆💚

05/07/2022
حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادی، بجلی 7 روپے 90 پیسے مہنگی، نیپرا نے منظوری دے دی
27/06/2022

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادی، بجلی 7 روپے 90 پیسے مہنگی، نیپرا نے منظوری دے دی

عمران خان 8 جولائی کو شام 6 بجے چوک اعظم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےعبدالمجید خان نیازی MNA
16/06/2022

عمران خان 8 جولائی کو شام 6 بجے چوک اعظم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

عبدالمجید خان نیازی MNA

*محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی*
14/06/2022

*محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی*

صوبائی بجٹ پیش کرنے میں بڑی رکاوٹ، ن لیگ پریشان لیکن آئی جی سے متعلق اصولی فیصلہویب ڈیسک 14 جون 2022لاہور: صوبائی بجٹ پ...
14/06/2022

صوبائی بجٹ پیش کرنے میں بڑی رکاوٹ، ن لیگ پریشان لیکن آئی جی سے متعلق اصولی فیصلہ

ویب ڈیسک 14 جون 2022

لاہور: صوبائی بجٹ پیش کرنے میں رکاوٹ پر ن لیگ پریشان ہو کر آئینی ماہرین سے مشاورت کرنے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ کے معاملے پر آئینی ماہرین سے رائے طلب کر لی ہے، تاہم دوسری طرف ن لیگی وزرا نے آئی جی سے متعلق اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی قیادت نے ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر آئینی ماہرین سے بجٹ کے حوالے سے مشاورت کی ہے، ن لیگ قیادت نے یہ پوچھا ہے کہ اگر مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش نہیں ہوتا تو کیا قانونی مسائل ہوں گے۔

ادھر وزرا نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ یکم جولائی تک پرانے بجٹ سے تنخواہیں دی جا سکتی ہیں، 17 جولائی کو ضمنی الیکشن میں جیت اور مطلوبہ تعداد پوری کر کے نیا اسپیکر لایا جائے۔

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna news:

Share