Chowk Azam News

Chowk Azam News اسلامک ، سیاسی و عسکری اور روز مرہ کے حالات حاضرہ کے لیے

13/07/2026
12/07/2026

ہمارے علاقے میں گزشتہ 20 سال سے موبائل نیٹ ورک کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔ نہ سگنلز ٹھیک آتے ہیں اور نہ ہی انٹرنیٹ قابل استعمال ہوتا ہے۔ جاز، زونگ اور یوفون سمیت تمام کمپنیاں بہتر سروس دینے میں ناکام دکھائی دیتی ہیں، جبکہ ہر ماہ تقریباً 3 ہزار روپے پیکجز پر خرچ ہو جاتے ہیں۔ 5 جی کے بڑے بڑے دعوے کیے جا رہے ہیں، لیکن بنیادی نیٹ ورک ہی درست نہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ نیٹ پیکج نہیں بلکہ لوٹ پیکج ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ صارفین اپنی آواز بلند کریں اور معیاری سروس کا مطالبہ کریں۔
سوشل میڈیا صارف فیصل ندیم کا تبصرہ

12/07/2026

غزہ سکیورٹی فورسز نے قسام سربراہ عزالدین الحداد کی جاسوسی اور شہادت میں ملوث اسرائیلی ایجنٹ کو سزائے موت دے دی

Address

Layyah

Telephone

+923453212186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chowk Azam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share