Online earning in Pakistan

Online earning in Pakistan btc New and releater

22/04/2022
01/02/2022

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 450 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کا بھاؤ 450 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 386 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر 1784 ڈالر فی اونس ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر سستا ہوا تھا۔

30/01/2022

0x55e00121241d6870324a8e6dffaabbe2e0359863

22/01/2022

Who is buying the dip

21/01/2022

Bitcoin’s transition to a risk-off asset will propel it to $100K in 2022, says Bloomberg analyst

20/01/2022

لاہور: نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی
Published On 20 January,2022 02:34 pm

لاہور: نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوئے، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

جاں بحق شخص کی شناخت 31 سالہ رمضان کے نام سے ہوئی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر موجود ہیں۔ فرانزک ذرائع کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا، دھماکے میں کتنا بارود استعمال کیا گیا تعین کیا جا رہا ہے۔ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے سے متعدد موٹر سائیکلوں کو بھی آگ لگ گئی۔

19/01/2022

Thousands of Pakistanis wanting quick money lose Rs1 billion

19/01/2022

Thousands of online investors in Pakistan thought they were making a quick buck from the comforts of their home. The app promised that they only had to bet on whether Bitcoin’s price will go up or come down to earn a profit.

19/01/2022

A major bank in Pakistan has reportedly asked its customers to avoid conducting cryptocurrency transactions. Bank Alfalah’s action came shortly after the State Bank of Pakistan, the country’s central bank, submitted a report to the Sindh High Court recommending a complete ban on cryptocurrency.

15/01/2022

برطانیہ میں فیس بک پر 3.20 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ
Published On 15 January,2022 09:06 pm

لندن: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کو لندن کی مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری کو استعمال کرتے ہوئے چار کروڑ چالیس لاکھ لوگوں کی ذاتی تفصیلات کے استحصال کے الزام میں 3 ارب 20 کروڑ ڈالر ہرجانے کے مقدمے کا سامنا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کو اب میٹا پلیٹ فارمز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

برطانیہ کی مالی رویوں سے نمٹنے والی اتھارٹی ،ایف سی اے، کی اعلیٰ مشیر لیزا لوودھال گورمسین نے کہا کہ یہ مقدمہ 2015 اور 2019 کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے برطانوی صارفین کی طرف سے کیا گیا ہے۔ اس مقدمے کی سماعت لندن کے کمپیٹیشن اپیل ٹربیونل میں ہو گی۔

استغاثہ کے وکیل کی جانب سے فیس بک پر عائد الزام میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو اپنے ذاتی ڈیٹا تک رسائی پر مجبور کر کے فیس بک نے اربوں ڈالر بنائے۔

فیس بک کا کہنا ہے کہ لوگوں نے اس کی خدمات کا استعمال اس لیے کیا کیونکہ یہ ان کے لیے قابل قدر تھیں اور یہ کہ لوگوں کے پاس اختیار ہے کہ وہ میٹا کے پلیٹ فارمز پر کون سی معلومات شیئر کریں۔

خیال رہے کہ یہ تازہ ترین مقدمہ فیس بک کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن، ایف ٹی سی، کے دائر کردہ عدم اعتماد کے مقدمے کو ختم کرنے میں ناکامی کے کچھ ہی دنوں کے بعد سامنے آیا ہے۔

ایف ٹی سی کا فیس بک کے خلاف کیس ان کیسز میں شامل ہے جو امریکی وفاقی حکومت نے کئی عشروں میں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مارکیٹ میں بے پناہ قوت سے نمٹنے کے تناظر میں دائر کیے ہیں۔

لیزا گورمسین نے کہا ہے کہ قیام کے بعد 17 سالوں میں فیس بک برطانیہ میں واحد سوشل نیٹ ورک بن چکا ہے جہاں آپ دوستوں اور خاندان کے ساتھ ایک ہی جگہ پر رابطے رکھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی فیس بک کا ایک تاریک پہلو بھی تھا۔ اس نے مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری کا غلط استعمال کرتے ہوئے عام برطانوی شہریوں پر ناجائز شرائط مسلط کیں اور ان کے متعلق ڈیٹا اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا۔

لیزا گورمسین نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم کے اندر پکسل جیسے میکانزم کے ذریعے ڈیٹا اکٹھا کیا، جس سے صارفین کی انٹرنیٹ کے استعمال کی" ایک تمام ترتصویر" کے ذریعے ان کے ذاتی نوعیت کے ڈیٹا پر مبنی وفائلز تیار کیں۔

Address

Basti Sargani
Layyah

Telephone

+923061906915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online earning in Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share