AWAN News

AWAN News owner

04/09/2025
01/07/2025

اعلان فوتگی

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا اور بشارت رندھاوا کے چچا کی بیٹی عدنان رندھاوا کی خالہ جان کونسلر شاہد رندھاوا اور ریٹائرڈ میونسپل کمیٹی آفیسر جاوید رندھاوا کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد کیا جائے گا

04/06/2025

احتجاج احتجاج احتجاج

مورخہ 28 مئ 2025 ضلع دادو کی تحصیل خیر پور ناتھن میں رحیم لغاری مجاھد لغاری ماجد لغاری اور انکے مسلح ساتھیوں نے ظلم و بربریت کی وہ داستان رقم کی کے الامان و الحفیظ جب دس سالہ معصوم بچے کے سامنے اسکے مظلوم والد سکول ٹیچر ذاھد اعوان کو انتہائی سفاکانہ طریقے سے شہید کیا گیا اور انتہائی افسوس کا مقام ھے کے مرکزی مجرم رحیم لغاری آج بھی دندناتا پھر رہا ھے اور غم زدہ خاندان کو مسلسل دھمکیاں دے رہا ھے تنظیم الاعوان یوتھ پاکستان آئ جی سندھ ،اور ڈی آئ جی حیدرآباد سے استدعا کرتی ھے کے مرکزی مجرم رحیم لغاری کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور غمزدہ خاندان کے دکھ کا مداوا کیا جائے کیونکہ مرکزی ملزم کو مقامی پولیس کی مکمل حمایت حاصل ہے جن تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ھے انکو شاھی پروٹوکول دیا جا رہا ھے روم کولر پنکھے انٹرنیٹ یہ سب قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ھے

منجانب
تنظیم الاعوان یوتھ پاکستان

09/05/2025
24/08/2024

Address

Layyah

Telephone

+923009512696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AWAN News:

Share