BMC News

BMC News This page will publish national and international news and information

پنجاب پولیس میں رابطوں و پورٹس کیلئے ڈاک سسٹم بند ، نیا سسٹم نافذ  پنجاب پولیس میں رابطوں و رپورٹس کےلئے مینیول ڈاک سسٹم...
19/07/2025

پنجاب پولیس میں رابطوں و پورٹس کیلئے ڈاک سسٹم بند ، نیا سسٹم نافذ

پنجاب پولیس میں رابطوں و رپورٹس کےلئے مینیول ڈاک سسٹم بند کردیا گیا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس کو خط و کتابت کےلئے آن لائن سافٹ وئیر ای فوش پر منتقل کردیا گیا

ای فوش سافٹ وئیر کے ذریعے اب آن لائن تمام رپورٹس و ڈاک افسران و برانچز کو موصول ہوگی

آئی جی آفس میں ڈائری ڈسپیچ برانچ کو بھی کاغذات پر ڈاک کی وصولی روک دی گئی

آئی جی آفس میں صرف لیگل برانچ یا حکومت کے متعلقہ مراسلے وصول کئے جارہے ہیں

آن لائن مراسلہ جات موصول ہوتے ہی فوری طور پر عملدرآمد کروایا جارہا ہے

ای فوش کے نفاز سے کوئی بھی لیٹر یا رپورٹ تاخیر کی صورت میں ڈیش بورڈ آگاہ رکھتا ہے

آن لائن رابطہ کاری سے سالانہ کروڑوں روپے کی سٹیشنری کے اخراجات کی بچت ہوگی

نئے سسٹم کے نفاذ سے کسی بھی قسم کی ڈاک تاخیر کا شکار نہیں ہوگی اور نہ ہی فائل دبائی جاسکیں گی

ڈیرہ غازی خان چوک چورہٹہ پر گشت پر معمور دو پولیس اہلکاروں کو تیز رفتار حسن کوچ نے کچل دیاحادثے میں شاہ صدر دین سے تعلق ...
19/07/2025

ڈیرہ غازی خان چوک چورہٹہ پر گشت پر معمور دو پولیس اہلکاروں کو تیز رفتار حسن کوچ نے کچل دیا

حادثے میں شاہ صدر دین سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار رئیس خان شہید ہو گئے، اعجاز شدید زخمی

حادثے کے بعد کوچ کو پکڑ کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس مصروف کاروائی

لیہ : ہیڈ ویرڑی حادثہ اپڈیٹلیہ:چوبارہ ہیڈویرڑی پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ 1 نوجوان جاں بحق لیہ:چکنمبر 497 ٹی...
19/07/2025

لیہ : ہیڈ ویرڑی حادثہ اپڈیٹ

لیہ:چوبارہ ہیڈویرڑی پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ 1 نوجوان جاں بحق

لیہ:چکنمبر 497 ٹی ڈی اے کے رہائشی 20 سالہ اسلم کو زخمی حالت میں تحصیل ہسپتال منتقل کیا گیا

لیہ:نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی

‏"ایک کال ملائیں، پودا اپنے گھر لگوائیں" ہیلپ لائن نمبر 1399⭕: 17 اقسام کے پودےشہریوں کے گھروں میں لگائے جائیں گے⭕: پودو...
19/07/2025

‏"ایک کال ملائیں، پودا اپنے گھر لگوائیں" ہیلپ لائن نمبر 1399

⭕: 17 اقسام کے پودے
شہریوں کے گھروں میں لگائے جائیں گے

⭕: پودوں کی اقسام
انار، آم، جامن، پٹاجن پلکن، رات کی رانی، شہتوت، نیم واشنگٹو نیا پام، چاندنا، ویو، کچنار، گل چین، املتاس، تیپیوبیا، جروفا اور ہار سنگھار

لیہ:چوبارہ ہیڈویرڑی پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ 1 شخص شدید زخمی لیہ:چکنمبر 497 ٹی ڈی اے کے رہائشی 20 سالہ اسل...
19/07/2025

لیہ:چوبارہ ہیڈویرڑی پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ 1 شخص شدید زخمی

لیہ:چکنمبر 497 ٹی ڈی اے کے رہائشی 20 سالہ اسلم کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لیہ:زخمی کی حالت تشویشناک ہے دھڑ مکمل طور پر کچلا جا چکا ہے

سورۃ ملک
19/07/2025

سورۃ ملک

کوئٹہ جبل النور بروری روڈ میں بم دھماکا، میجر انور کاکڑ جام شہادت نوش کرگئے
19/07/2025

کوئٹہ جبل النور بروری روڈ میں بم دھماکا، میجر انور کاکڑ جام شہادت نوش کرگئے

راول ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 1748.40 فٹ کی سطح تک پہنچ گیا ہے حفاظتی اقدامات کے تحت 1746.00 فٹ تک کم کرنا ضروری ہے راول ڈی...
19/07/2025

راول ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 1748.40 فٹ کی سطح تک پہنچ گیا ہے

حفاظتی اقدامات کے تحت 1746.00 فٹ تک کم کرنا ضروری ہے

راول ڈیم کے اسپل وے کے دروازے 20 جولائی کو صبح 6 بجے کھولے جائیں گے

پانی کی سطح 1746.00 فٹ تک کم ہونے تک کھلے رہیں گے

اسپل وے کے کھلے رہنے کا دورانیہ تقریباً 5 گھنٹے ہے

ڈیم کے قریبی علاقوں میں رہائش پذیر افراد واٹر فرنٹ سے دور رہیں

عوام غیر ضروری آمدورفت سے گریز کریں

ماہی گیروں اور کشتی رانی میں ملوث افراد کو اس دوران پانی سے دور رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے

مقامی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے رابطہ رکھیں

ممکنہ سیلابی صورتحال سے بچنے کے لیے اپنے املااور مویشیوں کو محفوظ یں مقامات پر منتقل کریں۔

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
19/07/2025

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

لیہ کے محلہ عید گاہ کے رہائشی کروڑ لعل عیسن میں تعینات الائیڈ بنک کے مبینہ خودکشی کرنے والے منیجر کا وصیت نامہ سامنے آ گ...
19/07/2025

لیہ کے محلہ عید گاہ کے رہائشی کروڑ لعل عیسن میں تعینات الائیڈ بنک کے مبینہ خودکشی کرنے والے منیجر کا وصیت نامہ سامنے آ گیا

ریاض بھائی آپ کی زمین کے کاغذات کے لئے میرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ روف کو دیں وہ آپکو پراپرٹی بینک سے ریلیز کرا دے گا۔ فرزانہ کو کہا ہوا ہے وہ آپ کو تنگ نہیں کرے گی۔کچھ پرائز بانڈ گھرپڑے ہیں اور کچھ لاکر سے نکلیں گے۔ روف کو دے کر اور گاڑی اور زمین کو بیچ کر جو رقم ملے تمام اخراجات نکال کر میرے نام کا عمرہ یا حج کر لینا۔ لاکر سے ایک عدد بلیو ورڈ کی فائل ملے گی وہ فرزانہ کو دے دینا۔ فرزانہ اور بچوں کو بہت پیار کیا ہے اللہ جانتا ہے۔ میرا موبائل اچھی طرح توڑ کر میرے ساتھ دفنا دینا۔ارشد حسین

19/07/2025

*ٹیکنالوجیا*
*بارش کی وجہ سے تھانیدار ملزم پر سوار ہو کر ملزم کو عدالت چھوڑنے آ رہے ہیں*

‏داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تحت چینی کمپنی نے پانچویں سرنگ (ٹنل) کامیابی سے مکمل کر لی ہے، جس کا نام ڈوگہ ٹنل (Dogah T...
19/07/2025

‏داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تحت چینی کمپنی نے پانچویں سرنگ (ٹنل) کامیابی سے مکمل کر لی ہے، جس کا نام ڈوگہ ٹنل (Dogah Tunnel - KKH01) ہے- یہ سرنگ 1,220 میٹر لمبی ہے اور شاہراہ قراقرم (KKH) کی نئی ترتیب (ری الائنمنٹ) کے حصے کے طور پر تعمیر کی گئی ہے-

اس کے ساتھ ہی یہ منصوبے کی پانچویں مکمل شدہ ٹنل بن گئی ہے، جو نہ صرف داسو ڈیم کے لیے ٹریفک کی روانی میں بہتری لائے گی بلکہ علاقے کی مجموعی رسائی اور ترقی میں بھی مددگار ثابت ہو گی-‏داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تحت چینی کمپنی نے پانچویں سرنگ (ٹنل) کامیابی سے مکمل کر لی ہے، جس کا نام ڈوگہ ٹنل (Dogah Tunnel - KKH01) ہے- یہ سرنگ 1,220 میٹر لمبی ہے اور شاہراہ قراقرم (KKH) کی نئی ترتیب (ری الائنمنٹ) کے حصے کے طور پر تعمیر کی گئی ہے-

اس کے ساتھ ہی یہ منصوبے کی پانچویں مکمل شدہ ٹنل بن گئی ہے، جو نہ صرف داسو ڈیم کے لیے ٹریفک کی روانی میں بہتری لائے گی بلکہ علاقے کی مجموعی رسائی اور ترقی میں بھی مددگار ثابت ہو گی-

Address

Layyah

Telephone

+923127855912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BMC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BMC News:

Share