Talha Javed

Talha Javed میرے پنجاب دے رنگ
میرے پنجاب دی کبڈی
تیرا وسے کعبہ ربا میرا وسے پنجاب
(2)

04/09/2026

امریکہ کبڈی سیزن پر رائیل کنگ یو ایس اے کہ کافی مین کھلاڑی نہیں گۓ اس میں کیا وجہ ہو سکتی ہے کسی کو علم ہے تو ضرور بتاۓ

لوگوں کہ دلوں سے محبت کیسے نکالو گۓ
04/09/2026

لوگوں کہ دلوں سے محبت کیسے نکالو گۓ

ایک ہنستا مسکراتا گھر کیسے اجڑ گیا
04/09/2026

ایک ہنستا مسکراتا گھر کیسے اجڑ گیا

پاکستان دی سب تو وڈی ٹکر تسی کہدے فین آو
02/09/2026

پاکستان دی سب تو وڈی ٹکر تسی کہدے فین آو

بلال اسلم گل  کپتان رائیل کنگ یو ایس اے یار یہ بندہ کافی بار کہ چکا ہے کہ ہمارے پرموٹر سربچیت سنگھ شبہ تھیاڑا پر الظام ہ...
01/09/2026

بلال اسلم گل کپتان رائیل کنگ یو ایس اے یار یہ بندہ کافی بار کہ چکا ہے کہ ہمارے پرموٹر سربچیت سنگھ شبہ تھیاڑا پر الظام ہے کہ اس نے سندیپ کا قتل کیا ہے اس کی صاف شفاف انکوائری کی جاۓ وہ بے گناہ رگڑا جا رہا ہے اس کہ بارے میں آپ کی کیا راۓ ہے کمنٹ کریں اس پر ایک تفصیل سے ویڈیو بنانی چاہیے

نظر کھا گئ شیلو کو یار
31/08/2026

نظر کھا گئ شیلو کو یار

30/08/2026

امریکہ کبڈی کپ کے فائنل میں رائل کنگز یو ایس اے 43 کے مقابلے میں 45 پوائنٹس سے ہار گئی۔

30/08/2026

بلال اسلم گل نے تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا

غلام عباس بٹ نے بڑے دل کا مظاہرہ کیا صلح کہ بعد دوسری پارٹی کہ گھر گۓ کہا یہ میری بہن کا گھر ہے اور یہ میرے بہنجے ہیں ہم...
29/08/2026

غلام عباس بٹ نے بڑے دل کا مظاہرہ کیا صلح کہ بعد دوسری پارٹی کہ گھر گۓ کہا یہ میری بہن کا گھر ہے اور یہ میرے بہنجے ہیں ہم نے سب اختلافات دل سے ختم کیے ہیں اور جس طرح پہلے ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہے تھے اسی طرح کریں گۓ آپ اپنی راۓ دیں اس سارے معاملے میں کوچ صاحب کا کردار کیسا تھا اس دن ویڈیو سے لے کر آج صلح تک

شیر شیر ہی ہوتا ہے اور جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے جب میدان سجے گا تو دھاڑے گا اپنے فین کو مایوس نہیں کرے گا انشااللہ کون کون...
29/08/2026

شیر شیر ہی ہوتا ہے اور جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے جب میدان سجے گا تو دھاڑے گا اپنے فین کو مایوس نہیں کرے گا انشااللہ کون کون ہیرے کو میدان میں دیکھنا چاہتا ہے

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category