13/12/2025
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے ان کے آبائی گاؤں عبدالخیل میں والد محترم حضرت مولانا قاری خالد محمود رحمانی صاحب سابق امیر قاری محمد رمضان رحیمی صاحب مولانا عبد الرشید صاحب ،محترم عبد الرؤف نفیسی صاحب ،ملک محمد سیف اللہ شاھین ،محترم الیاس طاہر ،مولانا صفی اللہ صاحب ،کی وفد کے ہمراہ خوش گوار ماحول میں پر جوش ملاقات🥰