28/08/2024
*اڈا محمد والا* جعلی مقدمہ میں گرفتار کرنے آئی گجرانوالہ کی پولیس کو لوگوں نے تنگ آکر پکڑ لیا خوب دھلائی کی اور گرفتار لوگوں کو بھی چھڑاوا لیا * لوگوں کا کہنا ہے آئے روز کسی نا کسی شہر کی پولیس ہمارے لوگوں کو ناجائز مقدمہ میں گرفتار کرتی ہے اور لاکھوں روپے تاوان طلب کرتی ہے اور پیسے نا دینے پر بے تحاشا تشدد کیا جاتا ہے ___
متاثرہ لوگوں کا آئی جی پنجاب اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ