31/08/2026
جب سب ختم ہوتا ہوا لگتا ہے نا…
تب اللہ فرماتا ہے:
"إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ"
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
تو بس… صبر کر لو۔
اللہ سب دیکھ رہا ہے۔
جب راستہ بند نظر آئے…
تو یاد رکھنا، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
یا اللہ! ہمیں صبر کرنے کی توفیق عطا فرما،
ہماری مشکلات آسان فرما،
اور ہمیں اپنے فیصلوں پر راضی رہنے والا بنا۔
آمین یا رب العالمین۔