18/02/2026
آج مورخہ 18-2-2026 چک نمبر 114ٹی ڈی اے دربار پیر بریان شاہ تحصیل وضلع لیہ میں بیل کنواں دوڑ میلہ منعقد ہوا جس میں ملک رمضان لوھانچ کا بیل چار منٹ میں سوا اکیانوے چکر مکمل کرکے پہلا انعام حاصل کیا ۔ ایسے روائتی کھیل ہماری قدیم ثقافت اور کلچر کا حصہ ہیں۔ یہ ویڈیو پہلا انعام حاصل کرنے والے بیل دوڑ کی ہے ۔