06/10/2025
🌧️ لیہ، فتح پور بھکر (اڈا 217): موسم کی کروٹ، ژالہ باری اور بارش سے سردی کی آمد 🌬️
لیہ کے علاقے فتح پور (اڈا 217) میں موسم نے اچانک انگڑائی لی — گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری۔
موسم خوشگوار، درجہ حرارت میں نمایاں کمی، ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کی دستک دے دی! ❄️
#لیہ #بارش