THAL TODAY

THAL TODAY جو وہ چھپائیں گے ہم وہ دیکھائیں گے ہم بنیں گے مظلوم کی آواز تھل ٹوڈے لیہ پنجاب پاکستان

زبیر گجر
03454436058
03473175566

توہینِ عدالت کی درخواست فوری دائر کرنا ممکن نہیں تھا، دو گھنٹوں میں دستاویزات اکٹھی نہیں ہو سکتیں۔سلمان اکرم راجہ
22/08/2026

توہینِ عدالت کی درخواست فوری دائر کرنا ممکن نہیں تھا، دو گھنٹوں میں دستاویزات اکٹھی نہیں ہو سکتیں۔سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی میں حساس سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے پاکستانی فوج کی تین کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری
22/08/2026

راولپنڈی میں حساس سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے پاکستانی فوج کی تین کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری

22/08/2026

ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہو سکتیں۔محمد حنیف عباسی

22/08/2026

سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے۔ مصطفیٰ کمال

22/08/2026

پاکستان کو نوکریاں ڈھونڈنے والی نہیں، نوکریاں پیدا کرنے والی نسل کی ضرورت ہے۔پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان

22/08/2026

پاکستانی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، مواقع اور بہتر نظام فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔گورنر پنجاب

سابق ایس ایچ او کوٹ سلطان اصغر خان لغاری اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف تعینات
22/08/2026

سابق ایس ایچ او کوٹ سلطان اصغر خان لغاری اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف تعینات

22/08/2026

لیہ/معاون خصوصی سی ایم پنجاب شعیب مرزا کے آنے سے لیہ کے کتنے فیصد مسائل حل ہو گئے
0% 25% 50% 75% 100%

22/08/2026

لیہ/تھانہ سٹی کی حدود محلہ رحمن آباد میں تیزاب گردی کا واقعہ ، نامعلوم افراد نے ناصر عباس پر تیزاب پھینک کر زخمی کر دیا،متاثرہ ہسپتا ل منتقل ، پولیس مصروف کاروائی

فیصل آباد/رحمان پورہ میں زیادتی کی کوشش ناکام ہونے پرمحلے دار 17سالہ ثاقب   نے 10 سالہ بلال کو موت کےگھاٹ اُتاردیا
22/08/2026

فیصل آباد/رحمان پورہ میں زیادتی کی کوشش ناکام ہونے پرمحلے دار 17سالہ ثاقب نے 10 سالہ بلال کو موت کےگھاٹ اُتاردیا

Address

Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THAL TODAY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share