19/11/2025
محمد یاسر ولد محمد اقبال قوم باڈا ڈیرہ غازی خان نے کہا ہے کہ میرا ساتھ میرے سسر نے بہت بڑی زیادتی کہ ہے اس نے میری گھر والی مجھ سے چھین کر آگے بیچ دی ہے میں نے اپنی گھر والی کو طلاق بھی نہیں دی انہوں نے عدالت سے طلاق کروائی تھی اور میرا بیٹا بھی مجھ سے چھین لیا گیا ہے محمد یاسر کے مطابق اس گیم میں 8 بندے اور بھی شامل ہے جو اس طرح کہ کالے دھندوں میں ملوث ہے اور یہ ایک مکمل گینگ ہے ناجائز قابضے کر رکھ ہیں ان لوگوں نے اعلی افسران ان کے اثاثے چک کریں اور میں ان کے ثبوت بھی دوں گا۔ محمد یاسر نے کہا ہے میں دوبئ میں محنت مزدوری کرتا ہو اور مشکل سے اپنا خاندان کی کفالت کر رہا ہو یہ لوگ ناجائز کیس میرے اوپر دائر کرا رکھے ہیں اور اب انہوں نے عدالت میں میرے خلاف دعوا دئر کر رکھا ہے جہیز کے سامان کا اگر میرے سسر خورشید یہ جہیز کا سامان اپنی بیٹی کو دیا ہے 2 بندے جو نکاح کے وقت گواہ تھے ان میں سے ایک بندہ قران مجید پر ہاتھ رکھ دے کہ سامان محمد یاسر نے نہیں دیا میں ان لوگوں کو 6 لاکھ روپے قرآن مجید پے رکھ دوں گا.محمد یاسر نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی محترمہ مریم نواز اور آر پی او اور ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سے پرزور اپیل کی ہے کہ مجھے انصاف دلاوا جائے اور میرا بیٹا واپس دلاویا جائے.