NomanSajad

NomanSajad حق کی آواز | ظلم کے خلاف قلم ✊
🔥 حق بات کروں گا، چاہے تنہا رہ جاؤں

یومِ آزادی پاکستان مبارک
14/08/2026

یومِ آزادی پاکستان مبارک

13/08/2026

میں نے ایسے لوگ دیکھـے ہیں جو سب کُچھ کھو بیٹھـے لیکن پھر بھی وہ کہتـے ہیں اللّہ بہتر کرے گا اللّہ کا شُکر ہـے اور اللّہ اُنہیں ایسا نوازتا ہـے کہ سب حیران رہ جاتـے ہیں

جہالت اگر دنیاوی تعلیم سے دور ہوتی تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا شخص ابو جہل نہ کہلاتا.NomanSajad
12/08/2026

جہالت اگر دنیاوی تعلیم سے دور ہوتی تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا شخص ابو جہل نہ کہلاتا.

NomanSajad

07/08/2026

الحمدللہ!
آج دعوتِ فطرت کی جانب سے خدمتِ دین و خدمتِ خلق کے سفر کا آغاز اپنے علاقے کی مسجد سے کیا گیا۔
مسجد کی صفائی، پودوں کی دیکھ بھال اور دیگر ضروری کاموں میں اپنی استطاعت کے مطابق حصہ لیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس معمولی سی کوشش کو قبول فرمائے اور اسے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 گنہگار بندہ, Sada E Haq, Syeda Rizwana
07/08/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 گنہگار بندہ, Sada E Haq, Syeda Rizwana

06/08/2026

لوگ کہتـے ہیں کـہ محبُوب نہ ملـے تو انسان مر جاتا ہـے✨
اُنہیں بتاؤ حضرت یعقوبؑ برسوں اپنـے لختِ جگر حضرت یوسفؑ کـی جُدائـی میں روتـے رہـے یہاں تک کـہ غم سـے آنکھوں کـی بینائـی جاتـی رہـی مگر زبان پر شکوہ نـہ آیا 🥹
سچا عشق انسان کو بـے صبر نہیں بلکہ ﷲ کـی طـرف جُھکا دیتا ہـے

سنتِ نبوی ﷺ: کھانے میں عیب نہ نکالنا
02/08/2026

سنتِ نبوی ﷺ: کھانے میں عیب نہ نکالنا

01/08/2026
رب کے سامنے جھکنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا، کیونکہ سجدے میں بندہ اپنے سب سے قریب رب سے بات کرتا ہے۔
31/07/2026

رب کے سامنے جھکنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا، کیونکہ سجدے میں بندہ اپنے سب سے قریب رب سے بات کرتا ہے۔

Address

Hirra Adda Chowk Azam Road Layyah
Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NomanSajad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share