سئیں سنگتی

سئیں سنگتی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سئیں سنگتی, Digital creator, Layyah.

23/01/2026

السلام علیکم آج جھنگ میں مریم نواز آئی ہوئی تھی اور اس نے جدید کیتھ لیب کا افتتاح کیا جس میں دل کے مریضوں کا علاج ہوگا و...
21/01/2026

السلام علیکم
آج جھنگ میں مریم نواز آئی ہوئی تھی
اور اس نے جدید کیتھ لیب کا افتتاح کیا جس میں دل کے مریضوں کا علاج ہوگا وہ بھی فری
میں CMصاحبہ کی محنت کو Appreciate کرتا❤️🙏
اور جو میرے ساتھ میرا دوست ہےاس کو بھی دل کا مسئلہ ہے آپ اس کی آنکھوں سے اندازہ لگا سکتے ہیں
میں نے اسے کہا ہے کہ آپ کے دل کو کیا ہے
آگے جواب دیتا ہے کہ
مجھے مریم نواز سے ملنا ہے😆🙏

کام اتنے ہیں کہ مت پوچھ مگر آج بھی مَیںپہلی فرصت میں تجھے یاد کیا کرتا ہوں      جہانزیب ساحر
18/01/2026

کام اتنے ہیں کہ مت پوچھ مگر آج بھی مَیں
پہلی فرصت میں تجھے یاد کیا کرتا ہوں

جہانزیب ساحر

17/01/2026

#والی بال میچ

سرائیکی قوم کوں نو لکھ مبارخ پشاور ٹیکسٹ بک بورڈ اچ میڑک اچ سرائیکی دی کتاب چھپنڑ کیتے تیار❤🙏😍
27/12/2025

سرائیکی قوم کوں نو لکھ مبارخ
پشاور ٹیکسٹ بک بورڈ اچ میڑک اچ سرائیکی دی کتاب چھپنڑ کیتے تیار❤🙏😍

Happy Christmas 🌲 To All my friends And Thanks AI😜Once again follow me 🙏😍
25/12/2025

Happy Christmas 🌲 To All my friends
And Thanks AI😜

Once again follow me 🙏😍

اۓکعبہ میں جس دم علی کے قدممنہ کے بل گرپڑے بت یہ کہتے ہوۓآئیےآئیےجانشین نبی یہ تمہارا ہی گھر ہے ہمارا نہیں
25/12/2025

اۓکعبہ میں جس دم علی کے قدم
منہ کے بل گرپڑے بت یہ کہتے ہوۓ
آئیےآئیےجانشین نبی یہ تمہارا ہی گھر ہے ہمارا نہیں

19/12/2025
گھر ونج گئیا نئیں جیا جیا, جیا نئیاساں تساں ہوندے آںدل سنی, شیعہ نئیبھا لگا عشق ہے تیکوں ہالیں تھئیا نئیں 😘
18/12/2025

گھر ونج گئیا نئیں
جیا جیا, جیا نئی
اساں تساں ہوندے آں
دل سنی, شیعہ نئی
بھا لگا عشق ہے
تیکوں ہالیں تھئیا نئیں
😘

17/12/2025

الحمداللہ اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کریں بہت کم ہے تمام دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میرے بابا جان کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا 🙏❤

Address

Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سئیں سنگتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share