Voice of layyah

Voice of layyah

DC Layyah notice lain?
28/05/2024

DC Layyah notice lain?

13/03/2024

سابق امیدوار ایم پی اے و ایڈوکیٹ لقمان تھند کا عام شہری پر مبینہ تشدد کی وڈیو منظر عام پر آگئی

23/02/2024

*لیہ سے لوٹا بننے والے ممبر صوبائی اسمبلی اصغر گورمانی کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا*

21/02/2024

لیہ:کروڑلعل عیسن سابق ایم این اے عبدالمجید خان نیازی اور یاسین سوہیہ کے درمیان تنازعات شدت اختیار کر گئے

لیہ:سابق ایم این کے بیٹے عبدالرحیم خان نیازی اور یاسین سوہیہ کے درمیان جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

لیہ:عبدالرحیم خان نیازی نے پہلے لائیو سنگین دھمکیاں دیں اور پھر اس پر عمل درآمد کا بھی آغاز کر دیا۔یاسین سوہیہ

لیہ:یاسین سوہیہ کی جانب سے 2 نامزد اور 10 نامعلوم ملزمان کے خلاف کاروائی کے لئے درخواست گزار دی گئی

لیہ:ملزمان عبدالرحیم خان نیازی اور عبدالحمید نے 10 اسلحہ بردار افراد کے ہمراہ روکا،جان سے مارنے کی دھمکی دی۔یاسین سوہیہ

لیہ:ملزمان نے آئندہ پیشی پر پیش ہونے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہنے کا بھی کہا۔یاسین سوہیہ

لیہ:ملزمان کی جانب سے روکنے اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہے،تحفظ فراہم کیا جائے۔یاسین سوہیہ

لیہ:یاسین سوہیہ کی درخواست پر کسی بھی قسم کے سانحے سے محفوظ رہنے کے لئے ضلعی پولیس کی جانب سے سکیورٹی فراہم کر دی گئی

لیہ:ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا

بریکنگ نیوز  حلقہ پی پی 280سردار شہباب الدین سہڑ اغوا وہونے کا ڈرمہ رچے جانے کا امکان چیھنہ گروپ کے ساتھ مل کر وزرات کی ...
14/02/2024

بریکنگ نیوز حلقہ پی پی 280
سردار شہباب الدین سہڑ اغوا وہونے کا ڈرمہ رچے جانے کا امکان چیھنہ گروپ کے ساتھ مل کر وزرات کی لالچ میں مسلم لیگ ن میں شامل ہونے جا رہے ہیں لیہ والو جاگتے رہنا
ذرایع@followers

لیہ:پی پی 283 مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی ایک وکٹ گرانے میں کامیاب لیہ:نو منتخب ایم پی اے غلام اصغر خان گرمانی مریم نواز سے ...
14/02/2024

لیہ:پی پی 283 مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی ایک وکٹ گرانے میں کامیاب

لیہ:نو منتخب ایم پی اے غلام اصغر خان گرمانی مریم نواز سے ملاقات کے لئے جاتی امرا ء پہنچ گئے

لیہ:پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار غلام اصغر گرمانی مسلم لیگ ن کے اعجاز احمد اچلانہ کو ہرا کر الیکشن جیتے تھے

لیہ:غلام اصغر خان گرمانی مریم نواز سے ملاقات کے بعد باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریںگے

10/02/2024

لیہ میں ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز نے نتائج تبدیلی کے خلاف انکار کر دیا جانیئے پوری سٹوری دنیا نیوز۔۔۔۔

03/02/2024

*اہم ترین*
لیہ:پولیس زرتاج گل اور عبدالمجید خان نیازی کے ساتھ دھینگا مشتی کے لئے تیار

لیہ:پولیس کو دونوں سیاستدانوں کا بے تابی سے انتظار نفری ہائی الرٹ

02/02/2024

اللّه پاک خیر کرے ❤

28/01/2024

لیہ۔۔ووٹرز امیدواران کے خلاف میدان میں ملنے اور ووٹ دینے سے انکار۔۔

Welcome pti tiger😍
28/01/2024

Welcome pti tiger😍

27/01/2024

*سردار شہاب الدین خان نامزد امیدوار تحریک انصاف نے وفاداری کا قرآن مجید پر حلف دے دیا۔۔۔*

23/01/2024

لیہ: این اے 181 اور پی پی 281 میں پیپلز پارٹی ، ن لیگ کا پینل تشکیل پا گیا

لیہ: پیپلز پارٹی کے امیدوار بہادر خان سیہڑ نے لیگی امیدوار طاہر رندھاوا نے ساتھ پینل بنالیا

لیہ: بہادر سیہڑ نے اپنے ورکرز اور ووٹرز کو طاہر رندھاوا کو ووٹ دینے کی درخواست کردی

لیہ: ن لیگ کے امیدوار ایم این اے این اے 181 فیض الحسن سواگ آزاد امیدوار قیصر مگسی کے ساتھ پینل بنا چکے ہیں

لیہ: امیدوار اپنے مفاد کے لیے کسی کے ساتھ کسی بھی وقت اتحاد کرسکتے ہیں، شہری

لیہ: اب ان جماعتوں اور مفاد پرست امیدواروں کو جھنڈی کروائیں گے، ووٹرز

18/01/2024

سینئر مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی بیرسٹر شیر افضل مروت کا لیہ پی پی حلقہ 280 کی غیور عوام کے لئے سردار شہاب الدین خان سیھڑ کی جیت کیلئے ویڈیو پیغام جس میں محمّد علی خان صوبائی کوڈینٹر کے پی کے اور سید ذاکر حسین شاہ صدر پی ٹی آئی مردان بھی موجود تھے۔ ❤️💚
سردار شہاب الدین خان ذندہ آباد! ✌🏻🔥

14/01/2024

سردار شہاب الدین خان سہیڑ کا ضلع لیہ کی تمام غیور عوام پی ٹی آئئ کے سپورٹران اور ٹائیگرز کے نام پیغام اور تمام امیدواران کے لیے ووٹ کی درخواست

Address

Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category