Amir bakra Wala

Amir bakra Wala Rajan puri.Beetal.Nagra.Teddy.Barbari.

30/11/2025

❣️Mashallah
❣️Wajid bhai Desi bakri or bakray ka chota sa shoq

26/11/2025

❣️Mashallah
❣️Rajan puri bakri Layyah mandi main
❣️Not for sale

26/11/2025

❣️Mashallah
❣️Layyah mandi
❣️Beautiful Barbari bakra
❣️Not for sale

23/11/2025

Mashallah
Raja bhai ka chota sa shoq

22/11/2025

Mashallah
Nagra bakri path For sale
Age . 2 dant
Gabban
Layyah city
03088918521
03008943619

21/11/2025

Mashallah
Bakra hi bakray season 2026

21/11/2025

Mashallah
Bohat pyara farm
Tariq bhai ka bohat acha shoq

21/11/2025

گوٹ فارم مینجمنٹ

منافع بخش کاروبار کیلئے " زیادہ پیسہ" لگانے کی بجائے "اچھی مینجمنٹ" کی زیادہ ضرورت ہے۔

کراسنگ سیزن کا تعین کیا جائے ،

کراسنگ سیزن میں اچھی سے اچھی خوراک دی جائے ،
نر بکرے الگ رکھے جائیں ،

کراسنگ سیزن میں بکرے بکریوں کے باڑے میں چھوڑے جائیں ،

چھوٹے بچے الگ رکھے جائیں ،

پٹھیاں اور پٹھوروں کا الگ سیکشن ہو،

دودھ والی بکریاں الگ ہوں ،

بھیڑیں الگ ہوں ،

خوراک کا وقت متعین ہو برابر وقفہ کے حساب سے خوراک دی جائے،

فارم کی صفائی روزانہ ہو ،

چارہ اور پانی کے فیڈر برتن کھرلی مکمل طور پر صاف کی جائیں ،

خشک خوراک کو نمی نہ لگنے دی جائی ،

سبز چارہ ہو تو اس کی کٹائی تب کریں جب شبنم خشک ہو جائے ،

خوراک یا تو مکمل طور پر سر سبز تازہ چارہ ہو یا مکمل طور پر خشک کیا گیا ہو ،
نمی نما سائلج نما چارہ نہ دیں۔

فارم پر پندرہ دن بعد بجھے چونے کا چھڑکاؤ کیا جائے،
جتنا ممکن ہو اچھے سے اچھے اور جدید سے جدید طریقوں کو اپنی حیثیت کے مطابق اپنایا جائے ،

گوٹ فارمنگ شروع کرنے کے خواہشمند حضرات !
جس کے پاس یہ سہولیات ممکن نہیں وہ اپنی طاقت کے مطابق جیسا آسان ہو وہ اسی پر عمل کریں خوامخواہ احساسِ کمتری کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں ،

جہاں پر معلومات اور سہولیات نہیں وہاں عام روٹین میں فارمرز گزر بسر کر رہے ہیں وہاں ان کی محنت کا پھل ان کو مل رہا ہے،

کچھ نہ کرنے سے کچھ کرنا ہی بہتر ہے،

ہاتھ پر ہاتھ اور ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے سے فارمنگ میں کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی،

سفر شروع کیے بغیر آپ منزل تک نہیں پہنچ سکتے ،
اپنی حیثیت کے مطابق پلاننگ کریں اور سفر شروع کریں ،

ذرہ ذرہ ملکر بڑے بڑے صحراء اور ریگستان بنتے ہیں ،

قطرہ قطرہ ملکر دریا اور سمندر بنتے ہیں ،

مکان بنانا ہو تو ایک اینٹ سے ہی شروع کیا جاتا ہے ،

تھوڑے سے تھوڑے جانوروں سے کام شروع کریں ، اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے گا ۔

Follow for successful goat farming

20/11/2025

Mashallah sheera print goats 🐐

20/11/2025

Mashallah
Barbari goats 🐐

20/11/2025

Mashallah beautiful farm

Address

Jahan Shah
Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir bakra Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share