Saraiki Larky

Saraiki Larky �وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ�
(1)

وی لوگ بناتے ہوئے لی گئی تصویر
27/07/2025

وی لوگ بناتے ہوئے لی گئی تصویر

یہ مجھے نیا ٹول مل گیا یہ کیا چیز ہے کسی کو پتہ ہے تو کمنٹ میں رہنمائی فرمائیں
25/07/2025

یہ مجھے نیا ٹول مل گیا یہ کیا چیز ہے کسی کو پتہ ہے تو کمنٹ میں رہنمائی فرمائیں

مجھے یہ سیٹ اپ مل گیا کنٹینٹ مونیٹائز سیٹ اپ نہیں مل رہا اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا
24/07/2025

مجھے یہ سیٹ اپ مل گیا کنٹینٹ مونیٹائز سیٹ اپ نہیں مل رہا اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا

کوئی ہے اللہ کا بندہ جو غریب کی مدد کرے اور چیلنج کمپلیٹ کرائے کوئی ہے تو غریب یتیم مسکین کا چیلنج پورا کرائے
22/07/2025

کوئی ہے اللہ کا بندہ جو غریب کی مدد کرے اور چیلنج کمپلیٹ کرائے کوئی ہے تو غریب یتیم مسکین کا چیلنج پورا کرائے

اپنا گرا اوے توتاں دی چھاں ہوے شتوت کے سائے کے نیچے بیٹھا تھا میرے پیچھے دیوار تھی اور اوپر شتوت کا سایہ تھا اور میں نیچ...
20/07/2025

اپنا گرا اوے توتاں دی چھاں ہوے شتوت کے سائے کے نیچے بیٹھا تھا میرے پیچھے دیوار تھی اور اوپر شتوت کا سایہ تھا اور میں نیچے بیٹھا تھا سوچا فیس بک کے لیے ایک تصویر بنا لوں فورا جیب سے موبائل نکالا اس وقت لی گئی تصویر

دوسری یو کے ٹک ٹاک ائی ڈی ڈنڈی ویریفائی ہو گئی میرے ہاتھ سے یہ میرے دوست کی ایڈی تھی
19/07/2025

دوسری یو کے ٹک ٹاک ائی ڈی ڈنڈی ویریفائی ہو گئی میرے ہاتھ سے یہ میرے دوست کی ایڈی تھی

کوئی بھائی بتا سکتا ہے میری فیس بک مونیٹائز ہوگی یا نہیں
18/07/2025

کوئی بھائی بتا سکتا ہے میری فیس بک مونیٹائز ہوگی یا نہیں

صبح کو اٹھ کر انار کے پودے کے ساتھ کھڑے ہو کر اور میرے پیچھے ایک دیوار اور میں دیوار کے اگے انار کے پودے انار توڑتے ہوئے...
18/07/2025

صبح کو اٹھ کر انار کے پودے کے ساتھ کھڑے ہو کر اور میرے پیچھے ایک دیوار اور میں دیوار کے اگے انار کے پودے انار توڑتے ہوئے لے گئی تصویر

ہم نے پیسے اکٹھے کر کے سولر پلیٹ ضلع لیہ میں چار پانچ دکانیں پھر کر سولر پلیٹ اخر کار لے ہی لی 340 ورلڈ 9 ہزار کی ملی اپ...
16/07/2025

ہم نے پیسے اکٹھے کر کے سولر پلیٹ ضلع لیہ میں چار پانچ دکانیں پھر کر سولر پلیٹ اخر کار لے ہی لی 340 ورلڈ 9 ہزار کی ملی اپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے اور اپ کہاں سے کمنٹ کر رہے ہیں کچی دیوار پر سولر پلیٹ کھڑا کر ایک لڑکے کو موبائل دیکھ کر اور میں کھڑا ہو کر پلیٹ کے ساتھ لے گئی تصویر

یہ میرا یو کے ٹک ٹاک ائی ڈی ہیں ایک طرف چھ ڈالر ہیں وہ ہے ٹک ٹاک لائیو پر بیٹھنے کے اور جو دوسری طرف ہیں وہ میری ویڈیو ک...
15/07/2025

یہ میرا یو کے ٹک ٹاک ائی ڈی ہیں ایک طرف چھ ڈالر ہیں وہ ہے ٹک ٹاک لائیو پر بیٹھنے کے اور جو دوسری طرف ہیں وہ میری ویڈیو کے ہیں اس میں ابھی ایک ڈالر بھی نہیں بنا میری یو کے ٹک ٹاک ائی ڈی مونیٹائز ہو گئی ہے ویڈیو کے پیسے کم بنتے ہیں لائیو بیٹھو اور پیسہ کماؤ

جب میرا پہلا بیٹا محمد مبشر پیدا ہوا اس وقت کمرے میں نیچے بیٹھ ہمارے پیچھے پیٹی اور ہم پیٹی کے سامنے بٹنوں والے موبائل س...
12/07/2025

جب میرا پہلا بیٹا محمد مبشر پیدا ہوا اس وقت کمرے میں نیچے بیٹھ ہمارے پیچھے پیٹی اور ہم پیٹی کے سامنے بٹنوں والے موبائل سے لی گئی تصویر اور دوسری طرف میرے تین بیٹے محمد مبشر عبدل رافع عبدل شافع شادی پر جا رہے تھے دروازے کے سامنے کھڑے ہو کر لی گئی تصویر

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Larky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saraiki Larky:

Share