10/07/2025
پاکستان دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھا بڑا ملک شمار ہوتا ہے
مگر دودھ کے صارفین دودھ کی عدم دستیابی یا خالص نہ ملنے کی شکایت کرتے ہیں
اور بیچارہ فارمر ہمیشہ دودھ کی مناسب قیمت نہ ملنے پہ پریشان رہتا ہے۔
فارمر اور صارفین براہ راست اک دوسرے سے کیوں رابطہ نہیں رکھ پاتے؟؟؟