Raising voice for the due rights of the poor, Chaubara Thall & exploring authentic news.
17/10/2025
چوبارہ تھل ۔۔۔ علاقہ تھل میں گورنمنٹ مڈل اسکول کنویرا میں ایک ٹیچر کی ضرورت ہے۔
کم از کم تعلیم: Graduation/BA
مزید معلومات کےلیے میسینجر پر یا ای میل [email protected] پر رابطہ کریں۔
15/10/2025
تھل جیپ ریلی پر باسط نعیمی، عطاءاللہ جیسے سرائیکی گلوکار کو کیوں نہیں بُلایا جاتا؟
اور اسٹیج ڈرامہ میں نظامی فیضو کو کیوں نہیں بُلایا جاتا؟؟
13/10/2025
افکار علوی لکھتے ہیں
تُم نمازیں پڑھو، تُم مذمت کرو ۔۔۔ بس یہی کر سکتے ہو۔
💔🥹
11/10/2025
پاکستان زندہ باد
🇵🇰❤️
11/10/2025
لیہ:ضلع بھر کے شہروں میں 7 بج کر 53 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریسکیو
لیہ:ابھی تک زلزلے سے نقصان کے حوالے سے کوئی ایمرجنسی کال موصول نہیں ہوئی۔ریسکیو
11/10/2025
پاکستان نے افغانستان کی جنگ بندی کی درخواست مسترد کر دی۔
11/10/2025
شدید جھڑپوں کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کا اعلان کردیا.....!!!!!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
11/10/2025
قبائلی عوام نے افغانستان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں دراندازی کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا
وطن کی دفاع ہم پر فرض ہے اور ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، قبائلی عوام
افغان دہشتگردوں کے خلاف وہ پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، قبائلی عوام
09/10/2025
یرغمالیوں کی واپسی کے بعد حماس کو تباہ کیا جائے۔ اسرائیلی وزیرخزانہ
حماس کے حقیقی خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ بیزلیل سموٹریچ
غزہ جنگ ختم کرنے کیلئے حماس سے جنگ بندی کے حق میں ووٹ نہیں دوں گا۔ سموٹریچ
اسرائیل اور حماس نے امریکا کے مجوزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا
معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی رہائی اور اسرائیلی فوج کا انخلا ہو گا۔ ٹرمپ
09/10/2025
لیہ:ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار کی ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت
لیہ:چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرِ صدارت انسداد پولیو مہم اجلاس
لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور افسران بھی اجلاس میں شریک
لیہ:پولیو مہم کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
09/10/2025
اسرائیل کی دو سالہ بربریت کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی معاہدہ نافذ
مصری صدر السیسی کا اعلان، غزہ جنگ بندی آج سے مؤثر
اسرائیلی حکومت کی شام تک معاہدے کی تصدیق متوقع
20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اتوار یا پیر کو متوقع
اسرائیل اور حماس نے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے۔ امریکی صدر ٹرمپ
ٹرمپ: اسرائیلی افواج متفقہ لائن تک پیچھے ہٹ جائیں گی
معاہدے میں جنگ کے خاتمے، انخلا اور یرغمالیوں کے تبادلے کی ضمانت شامل۔ حماس
جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر معاہدہ طے پا گیا۔ قطر
امن کے قیام میں کردار ادا کرنے کو تیار۔ فرانسیسی صدر میکرون
برسوں کی تکالیف کے بعد امن قائم ہوتا محسوس ہو رہا ہے۔ کینیڈین وزیرِاعظم
فریقین معاہدے پر مکمل عمل درآمد کریں۔ یورپی کمیشن صدر
آزاد فلسطینی ریاست تک جدوجہد جاری رہے گی۔ ترکی صدر اردغان
امید ہے معاہدے سے مکمل انخلا اور دو ریاستی حل کی راہ ہموار ہو گی۔ سعودی عرب
08/10/2025
چوبارہ تھل جیپ ریلی❤️
چوبارہ تھل کے ریگزاروں میں سجنے لگا ہے میلا، رنگ و رنگ کی تقریبات کے ساتھ لگنے لگا ہے جنگل میں منگل۔
Be the first to know and let us send you an email when چوبارہ تھل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.