Pakistan 2.0

Pakistan 2.0 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan 2.0, Qalma chowk Bypass layyah, Leiah.

Pakistan 2.0 inform you about latest news ,breaking news and trending news about pakistan.Top stories are discussed.Current affairs is a main segment of pakistan 2.0.

25/09/2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی لیہ کا غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں چھاپہ ،مضر صحت گوشت تلف

24/09/2025

سیلاب کے علاقوں کے طلبا کو بڑا ریلیف

24/09/2025

آپریشن کے دوران کچہری روڈ پر تجاوزات، چھپروں اور تھڑوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا اور تجاوز شدہ تھڑوں، چھپروں اور سائن بورڈز کو بھاری مشینری سے مسمار کر دیا گیا جبکہ متعدد غیر قانونی ورکشاپوں کو بھی سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نے کہا کہ مستقل اور عارضی تجاوزات کے خلاف حکومت پنجاب کی واضح ہدایات ہیں اور اس پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا۔

23/09/2025

ٹرمپ کی مسلم حکمرانوں سے ملاقات

23/09/2025

لیہ کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کیلیے ڈی سی لیہ متحرک

22/09/2025

علیمہ خان مین سٹریم میڈیا کا بائیکاٹ

21/09/2025

مجھے نہیں ابلیس کو گرفتار کریں مجھے ابلیس نے ورغلایا تھا بچے سے بدفعلی کرنے والے قاری کا بیان

19/09/2025

پنجاب بدل رہا ہے

18/09/2025

پاکستان پر حملہ سعودیہ پر حملہ تصور ہو گا اور سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا۔

)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر...
17/09/2025

)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر سول ڈیفنس امیر ابیدار کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر محمدتوقیر عباس نے متعدد مقامات کامعائنہ کیاجس پر انہوں نےغیر قانونی ری فلنگ پوائنٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی لیہ میں تین ایف آئی آرز درج کر وا دیں۔سول ڈیفنس محمدتوقیر عباس نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کاررائیاں جاری ہیں غیر قانونی طور پر ایل پی جی کی ری فلنگ نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرہ بھی ہےانسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی اور اس سلسلے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی اقدامات جاری رہیں گے اور انہیں کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

17/09/2025

پنجاب فوڈ اتھارتی کی بڑی کاروائی

Address

Qalma Chowk Bypass Layyah
Leiah
31200

Telephone

+923121963388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan 2.0:

Share