
25/07/2025
"سچی محبت اگر پاکیزہ ہو تو اس کا سب سے خوبصورت انجام نکاح ہے۔ نکاح وہ واحد رشتہ ہے جو دلوں کو سکون دیتا ہے، محبت کو عزت دیتا ہے، اور تعلق کو برکت عطا کرتا ہے۔" حرام کے تعلق میں کچھ نہیں رکھا سوائے اور رسوائی کے اس جہاں کے بھی ذلت اور اگلے جہاں کی بھی ذلت۔۔محبت ہے نکاح کرے ❤️😍